Oc
پاکپتن میں۔۔ فیکٹری آنر فراڈیا نکلا۔۔ تاجر کو اڑھائی کروڑ کو چونا لگا کر فرار ہوگیا۔۔ پولیس نے تین سال بعد پکڑ لیا
Vo
پولیس کے مطابق۔۔ ملزم نے فیکٹری آنر بن پاکپتن کے تاجر یسین کو جال میں پھنسایا۔۔ اور 2 کروڑ چالیس لاکھ روپے مالیتی اجناس ہتھیا کر فرار ہوگیا۔۔ پولیس تاجر ولی یسین کی درخواست پر حرکت میں آئی۔۔ اور تین سال بعد ملزم کو عارفوالہ سے پکڑ لیا گیا۔۔ پولیس کے مطابق ملزم سے فراڈ کی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔۔ جس پر انجمن تاجران کی جانب سے آئی پنجاب کیلئے اظہار تشکر کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں