راونتی کچے کے علاقے میں پولیس نے 4 مغوی بازیاب شیخوپورہ اور خانیوال سے ہے، سستی گاڑیوں کےاشتہار کے ذریعےجال میں پھنسا کر اغوا کیا تھا

اوباڑو/ 4 مغوی بازیاب
راونتی کچے کے علائقے میں پولیس مقابلہ پولیس نے چار مغوی بازیاب کروا لیے
بازیاب ہونے والے مغویوں کی شناخت نذاکت اعوان، احسان اعوان، عابد انصاری اور اشفاق احمد کے ناموں سے ہوئی ہے، پولیس
آزاد ہونے والے مغویوں کا تعلق پنجاب کے علائقوں شیخوپورہ اور خانیوال سے ہے، پولیس
ڈاکوؤں نے چاروں افراد کو سستی گاڑیوں کے اشتہار کے ذریعے میں جال میں پھنسا کر اغوا کیا تھا
ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ڈاکو مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں