پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان پٹرول کی قیمت برقرار ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ ہوگیا

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی، نوٹیفکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں