پی ایس ایل 2025 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

*`پی ایس ایل 2025`*

*پی ایس ایل 2025 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 234 رنز بنائے ملتان سلطانز کی جانب سے کپتان محمد رضوان نے شاندار سینچری اسکور کی اور کراچی کنگز کو ایک بڑا ٹارگٹ 234 رنز کا دیا جواب میں کراچی کنگز نے ہدف 4 بالز پہلے ہی پورا کر لیا کراچی کنگز کی جانب سے جیمز ونس نے وننگ سینچری اسکور کی اور خوشدل شاہ کی شاندار ففٹی کی بدولت کراچی کنگز نے 4 بالز پہلے ہی پورا کر لیا۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں