پاکستان سپر لیگ ٹین کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80رنز سے شکست دیدی، 217رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی15.1اوورز میں 136 رنز پر ڈھیرہو گٸی

پاکستان سپر لیگ ٹین کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80رنز سے شکست دیدی، 217رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی15.1اوورز میں 136 رنز پر ڈھیرہو گٸی

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 216 رنز بنائے۔کپتان سعود شکیل سعود شکیل 59، فن ایلن 53 ، حسن نواز نے 41، کوشال مینڈس 35، رائیلی روسو نے 21 رنز اسکور کیے۔ پشاور زلمی کی جانب سے علی رضا، سفیان مقیم نے ایک ایک وکٹ لی ۔جواب میں پشاور زلمی15.1اوورز میں 136 رنز کر آوٹ ہوگٸی۔ صاٸم ایوب 50، حسین طلعت 35، مچل اوٸن 31، محمد حارث 13رنز بنا کرآوٹ ہوے۔ کپتان بابر اعظم صفر رن پر محمد عامر کے ہاتھوں آوٹ ہوےلیگ سپنر محمد ابرار نے چار وکٹیں حاصل کی۔ عثمان طارق اور محمد عامر نے دو،دو وکٹیں لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں