رواں مالی سال گزشتہ مالی سال کی مقابلے تجارتی خسارہ میں اضافہ ریکارڈ،
رواں مالی سال 15 ارب 78 کروڑ ڈالر، گزشتہ مالی سال 14 ارب 80 کروڑ ڈالر خسارہ تھا
جولائی سے فروری ملکی برآمدات کا حجم 22 ارب 2 کروڑ ڈالر ڈالر ریکارڈ
گزشتہ مالی سال کی اسی عرصے کے دوران برآمدات میں 20 ارب 35 کروڑ ڈالر تھی
ادارہ شماریات نے ملکی تجارتی اعدادوشمار سے متعلق رپورٹ جاری کر دی
8 ماہ میں درآمدات میں 7.40 فیصد کا اضافہ ہوا،ادارہ شماریات
اسی عرصہ کے دوران برآمدات میں 8.17 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
رواں مالی سال تجارتی خسارے کا حجم 15 ارب 78 کروڑ ڈالر ریکارڈ، ادارہ شماریات
جنوری کی نسبت فروری 2025 میں برآمدات میں 17.35 فیصد کمی ریکارڈ، رپورٹ
فروری 2025 میں برآمدات کا حجم 2 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات رپورٹ
فروری 2024 کی نسبت گزشتہ ماہ برآمدات میں 5.57 فیصد کی کمی ریکارڈ، ادارہ شماریات