کوہستان کے ضلع کولئی پالس میں جائیداد کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں 4افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے
کوہستان کولئی پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گاؤں کھلیار میں پیش ایا وجہ تنازعہ زمین کا تنازعہ ہے اور جلکھن خیل قبیلے میں پیش آیا زخمیوں اور جاں افراد کو ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کردیا زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے فائرنگ کے نتیجہ میں ایک طرف سے 3جبکہ دوسری طرف سے ایک شخص جاں بحق ہوا
