گوجرانوالہ: بجلی کا بل زیادہ آنے پر دو بھائیوں میں جھگڑا ، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا تیز دار آلے سے گلہ کاٹ دیا۔

*افسوس ‏بجلی کا بل قیمتی جان لےگیا*

*‏گوجرانوالہ: بجلی کا بل زیادہ آنے پر دو بھائیوں میں جھگڑا ، بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا تیز دار آلے سے گلہ کاٹ دیا۔ عمر فاروق اور بڑے بھائی مصطفے کے درمیان جھگڑا ہوا تھا*

*پولیس کے مطابق گھر کا بل30 ہزار سے زائد آنے پر دونوں بھائیوں میں جھگڑا ہوا،ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا، موقع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں