Embed HTML not available.

پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کی کاروائی گاؤں سردار سندرانی کو گھیرے میں لے لیا پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ۔

کندھ کوٹ پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کی کاروائی
پولیس ٹیم نے گاؤں سردار سندرانی کو گھیرے میں لے لیا پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ۔
فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا مزید پولیس نفری کو کچے میں طلب کر لیا گیا پولیس آپریشن میں اے پی سی چین بکتر بند گاڑیاں اور جدید مشینری نے حصہ لیا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قاتلوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی ہے ۔ ایس ایس پی عرفان سموں
ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے ۔ ایس ایس پی عرفان علی سمو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں