سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے لاڈلہ ازم کی خوشبو آتی ہے،سنی اتحاد کونسل کے ممبران اگر ممبر شپ چھوڑیں گے توقانونا انہیں ڈی کوالیفائی ہوناپڑے گا وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن

صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کہتے ہیں سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے لاڈلہ ازم کی خوشبو آتی ہے،سنی اتحاد کونسل کے ممبران اگر ممبر شپ چھوڑیں گے توقانونا انہیں ڈی کوالیفائی ہوناپڑے گا ،شرجیل میمن نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف جو بات کرے خان انکی فیملیز پر حملے کرواتا تھا ایک سوال پر کہ پیپلز پارٹی ری ویو میں جائےگی یا نہیں شرجیل میمن بولے قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے وہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے
https://x.com/Hammad_Azhar/status/1795372711520440334?t=vMKIuTkEKfrly6b-Zdtk3A&s=19

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں