گجرات میں دریائے چناب کے قریب ڈاکووُن نے ماھی گیر کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بے دردی سے قتل کردیا

پنجاب کے ضلع گجرات میں دریائے چناب کے کچے ڈاکووُن نے ماھی گیر انور ملاح کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بے دردی سے قتل کردیا پس ثابت ھوا کہ کچہ اور کچے کے ڈاکو پورے پاکستان میں ھیں لسانی اور سیاسی تقسیم سے ظالم اور ڈاکو ھی مضبوط ھوتے ھیں یہ بات سمجھنے کی ضرورت ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں