پشاور ہائی کورٹ کے متنازعہ چیف جسٹس ابراہیم خان کو ریٹائر منٹ کے ساتھ ہی خدمات کا صلہ مل گیا تحریک انصاف کی حکومت کا احسن اقدام ججوں میں کچھ کرنے کا جزبہ بڑھ گیا

پشاور ہائی کورٹ کے متنازعہ چیف جسٹس ابراہیم خان کو ریٹائر منٹ کے ساتھ ہی خدمات کا صلہ مل گیا تحریک انصاف کی حکومت کا احسن اقدام ججوں میں کچھ کرنے کا جزبہ بڑھ گیا
تحریک انصاف رہنماؤں کو تھوک کے حساب ضمانتیں دینے والے سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان کو میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل کا چئیرمین تعینات کر دیا گیا
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی منظوری کے بعد محکمہ صحت نے اعلامیہ جاری کردیا
ابراہیم خان تین سال کیلئے اپیلیٹ ٹریبونل کے چئیرمین ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں