کراچی:محمود آباد میں خاتون ملزمہ بیوٹی پارلر سے لوٹ مار کر کے فرار
کراچی:ملزمہ موٹر ساٸیکل سوار ایک شخص کے ساتھ آٸی تھی
ملزمہ کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گٸی
ملزمہ بیوٹی پارلر کے اندر کسٹمر بن کر داخل ہوٸی
پارلر کی مالکن کا بیگ اور موباٸل فون اٹھا کر فرار ہو گٸی
بیگ میں 40ہزار روپے سے زاٸد رقم موجود تھی,درخواست گزار
ملزمہ کا ساتھی موٹر ساٸیکل اسٹارٹ کر کے باہر موجود رہا
ملزمہ کے باہر آتے ہی موٹر ساٸیکل سوار کے ساتھ فرار ہو گٸی
واردات کے حوالے سے تھانے میں درخواست جمع کرادی