خیبر پختونخوا میں وفاقی حکومت کے ملازمین خطرے میں پی ٹی آئی کے غنڈے وکیل نے جعلی حملہ کا ڈرامہ رچاکر خاتون اسٹنٹ کمشنر سمیرا صبا اور ان کے خاوند کے خلاف درج گنڈاپور اسد قیصر ڈرامہ کو اصل کا رنگ دینے ہسپتال پہنچ گئے

لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی حملہ/علی زمان ایڈووکیٹ
علی زمان ایڈووکیٹ اسوقت ایل آر ایچ کے سرجیکل یونٹ میں داخل ہیں،ترجمان محمد عاصم نے بتایاعلی زمان کو ایمرجنسی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد وارڈ شفٹ کیا گیا ہے، علی زمان کی حالت خطرے سے باہر ہے علاج مہیاء کیا جا رہا ہے، علی زمان ایڈووکیٹ پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا گیا تھا جس کے بعد ان کو ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا،

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا دورہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال۔
وزیر اعلیٰ علی امین کی ہسپتال میں زیر علاج پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈوکیٹ کی عیادت وزیر اعلیٰ علی امین کا علی زمان ایڈوکیٹ کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہا وزیر اعلی علی امین کی علی زمان ایڈوکیٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت علی زمان ایڈوکیٹ پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، اس طرح کے بزدلانہ واقعات سے کارکنان کے حوصلے پست نہیں ہونگے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
پشاور بار ایسوسی ایشن کا علی زمان ایڈوکیٹ پر حملے کی مذمّت علی زمان ایڈوکیٹ پر حملے کرنے والوں کو جلد گرفتار کیا جائے، حکومت سیکورٹی اداروں کی غفلت کا نوٹس لے، : لائرز پروٹیکشن ایکٹ کا نفاذ صحیح معنوں میں یقینی بنایا جائے، علی زمان ایڈوکیٹ کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہے،

https://x.com/InsafPK/status/1799187555524460831?t=y7-AWdJpmJJgwyLXbaohfQ&s=19

۔ پی ٹی آئی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل خیبرپختونخوا عرفان سلیم کی ایل آر ایچ میں میڈیا سے گفتگو علی زمان فارم 45 کے مطابق پی کے 73 سے ممبر ہے۔ رات کو علی زمان پر بزدلانہ حملہ ہوا, علی زمان پر حملہ پی ٹی آئی کے ہر کارکن پر حملہ ہے, علی زمان نے جب تقریر کیا تو اس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کے شوہر نے ان کو فون کالز کئے۔ علی زمان کو افغانستان کے نمبرز سے دھمکی آمیز کالز آئی۔علی زمان کو اسسٹنٹ کمشنر کے شوہر نے عدالت میں کہا تھا کہ آپ کے ساتھ دیکھوں گا, رات کے اندھیرے میں ہمارے مینڈیٹ کو چرایا گیا۔ علی زمان کے حلقے کے نتائج کو بھی تبدیل کیا گیا اس پر چارسدہ روڈ پر تین دن احتجاج جاری رہا۔ انتخابی نتائج کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں گئے ہیں عدالتوں سے ہمیں پوری امید ہے, ات کرنے سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا, جو لوگ مینڈیٹ چوروں کے پشت پر کھڑے ہیں وہ آئین قانون کو نہیں مانتے, ایک ایف آئی آر علی زمان نے درج کیا ہے, اور ایک ایف آئی آر پی ٹی آئی کی طرف سے درج کی گئی ہے۔یہ ایف آئی آرز خواجہ سراؤں کے روپ اور نقاب پوش لوگوں کے خلاف ہے, ہمیں دیوار کے ساتھ نہ لگایا جائے, اگر دیوار کے ساتھ لگائے گے تو پھر ہم دیوار توڑے گے,چند دن پہلے پولیس نے میرے گھر پر ریڈ کیا گیا۔ ہم عوامی لوگ ہے, ہم دن کو اور رات کو ہر وقت اپنے کارکنان سے ملے گے, ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے ہم آئین وقانون کے مطابق تمام معاملات حل کرنا چاہتے ہیں, عپی ٹی آئی رہنماء علی زمان پر حملہ کا واقعہ تھانا فقیر آباد میں مجروح علی زمان کی مدعیت میں ایف آئی ار درج ایف آئی ار میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر سمیراصباء نامزد،خاتون اے سی کا شوہر اور دیگر 4 نامعلوم افراد بھی نامزد ،:ایف آئی ار میں دہشتگردی کے وفعات بھی شامل ہیں،گھر جارہا تھا کہ علاقہ فقیر آباد میں ایک شخص نے میری گاڑی سے اپنی گاڑی ٹکرائی،ایف آئی آر کا متن گاڑی سے اترتے ہی اے سی سمیرہ عباس کے شوہر نے مجھ پر تشدد کیا،دیگر گاڑیوں میں آئے افراد نے بھی باارادہ قتل مجھ پر تشدد کی،ملزمان مجھ سے موبائل فون اور گاڑی کی چابیاں بھی لے گئے،اے سی سمیرہ صباء انتخابات میں میرے حلقے میں بطور آر او زمہ داریاں انجام دے رہی تھی،خاتون اے سی اور انکے شوہر نے میرا مینڈیٹ چوری کیا،سمیرہ صباء کے شوہر نے مجھ پر من گھڑت ایف آئی ار بھی درج کی تھی،اے سی کے شوہر نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی تھی،متن

https://x.com/1muhammadshakir/status/1799500727347196297?t=S8P8cJuPvGKpfNqECBMalA&s=19

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں