29

جسٹس قاضی فائز عیسی اور انکی اہلیہ کا کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا

‏جسٹس قاضی فائز عیسی اور انکی اہلیہ کا کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا،،ڈاکٹرز کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی صحتیاب ہوچکے ہیں تاہم وہ اپنا قرنطینہ گھر پر مکمل کرینگے۔ آج کچھ دیر میں جسٹس قاضی فائز عیسی گھر کے لیئے ہسپتال سے روانہ ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں