41

جےیوآئی نے دی کریمنل لاء بل کی مخالفت میں اختلافی نوٹ لکھ دیا* جےیوآئی کی رکن قومی اسمبلی و ممبر قانون و انصاف کمیٹی عالیہ کامران نے اختلافی نوٹ ریاض فتیانہ کو بھجوادیا

*جےیوآئی نے دی کریمنل لاء بل کی مخالفت میں اختلافی نوٹ لکھ دیا*

جےیوآئی کی رکن قومی اسمبلی و ممبر قانون و انصاف کمیٹی عالیہ کامران نے اختلافی نوٹ ریاض فتیانہ کو بھجوادیا

گزارش ہے کہ دی کریمنل لاء ترمیمی بل 2021 کے نام پر آرڈینس زیر غور ہے، اختلافی نوٹ

ووٹنگ خے وقت بھی میں نے اس بل کی مخالفت کی، اختلافی نوٹ

ریکارڈ کی درستگی کے لئیے ہمارہ اختلافی نوٹ ریکارڈ پر رکھا جائے، اختلافی نوٹ

زنا بالجبر زناء ہی کی بڑی اور بری قسم ہے، اختلافی نوٹ

زناء بالجبر کا فرق صرف رضاء مندی اور غیر رضاء مندی کا ہے، اسی طرح پہلے میں دونوں فریق قابل سزا ہیں، اختلافی نوٹ

اللہ تعالی کی طرف سے حد کی موجودگی میں اس سزا سے الگ سزا تجویز کرنا اسلام کی خلاف ورزی ہے، اختلافی نوٹ

الگ سزا دینا دستور کی بھی خلاف ورزی ہے جو اسلامی دفعات کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، اختلافی نوٹ

ہم اسلام اور دستور کے خلاف قانون سازی کرنے جارہے ہیں، اختلافی نوٹ

اس لئیے اس کا نوٹس لیا جائے، اس طرح کی قانون سازی صوبوں کے معاملات مئں مداخلت ہے، اختلافی نوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں