27

خیبر پختونخوا کے تمام ہیلتھ ورکرز کی عید کی چھٹیوں کی منسوخی کا حکم ویکسین بھی لگانا جاری رہے گی

صوبے میں کوڈ وبا اور ہیلتھ ایمرجنسی کی وجہ سے سیکرٹری ہیلتھ خیبر پختونخوا نے تمام ہیلتھ ورکرز کی عید کی چھٹیوں کی منسوخی کا حکم دے دیا یہ حکم تمام تمام سرکاری ہسپتالوں کے عملے اور ایم ٹی آئی ہسپتالوں پر لاگو ہوگا 13 سے 15 مئی کے علاؤہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے ویکسین بھی لگانا جاری رہے گی تین دن 13،14،15 کرونا وائرس ویکسین سنٹرز میں عید کی چھٹیاں ہونگیں *پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن سوات* اپنے اراکین کے لیے حکومت کے پی سے لیکر پیسٹ کیا

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں