32

راولپنڈی. 13 سالہ بھانجی سے زیادتی کرنے والےشخص کو پیرودہائی پولیس نے 4 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا.

‏راولپنڈی. 13 سالہ بھانجی سے زیادتی کرنے والےشخص کو پیرودہائی پولیس نے 4 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا.
ملزم بلال نے بھانجی کو گھر والوں کی غیر موجودگی میں زیادتی کا نشانہ بنایا.
پولیس نے مقدمہ درج کرکے 4 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں