54

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ نے K2 چوٹی سردیوں میں سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ نے K2 چوٹی سردیوں میں سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا پہلے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پاعہ نے سردیوں میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے 2 یوم یکجہتی کشمیر کے روز سر کرلی پاور پاکستان کو قومی جھنڈا لہرایا پاکستان کی طرف سے سردیوں میں کے 2 چوٹی عبور کرنے کا اعزاز 50 سالہ محمد علی سد پارہ نے کئی روز کی تگ و دو کے بعد حاصل کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں