Image

اس کیٹا گری میں 4108 خبریں موجود ہیں

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا پلاٹوں کی نیلامی کا دوسرا روز، نیلامی میں اب تک مجموعی طور پر 5 پلاٹ 11.141 ارب سے زائد میں فروخت کئے جاچکے ہیں

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا پلاٹوں کی نیلامی کا دوسرا روز، نیلامی میں اب تک مجموعی طور پر 5 پلاٹ 11.141 ارب سے زائد میں فروخت کئے جاچکے ہیں، پلاٹس کی نیلامی 12 جنوری تک گندھارا سٹیزن سینٹر،…

پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کا ساتھ دیا ہے ترجمان حماس خالد قدومی تقریب میں مشاہد حسین سید اور اختر رسول کی بھی شرکت

فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ہمدردی کرنے کے لیے معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری شاہد محمود کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں ترجمان حماس خالد قدومی سمیت مقررین کی بڑی تعداد…

پاکستان مسلم لیگ نے اپنے امیدواروں کو انتخابی ٹکٹیں جاری کرنا شروع کر دیں پارٹی صدر شہباز شریف کے دستخطوں سے پارٹی ٹکٹ جاری کئے جا رہے ہیں امیدوار اپنے اپنے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس پارٹی ٹکٹ جمع کروائیں گے

مسلم لیگ (ن) نےابتدائی طورپر 9ڈویژن کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ٹکٹوں کااعلان کردیا، ن لیگ نے راولپنڈی،فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، اسلام آباد، ملتان،بہاولپوراورڈیرہ غازی خان ڈویژن کےقومی اورصوبائی حلقوں کےامیدواروں کا اعلان کیا، مسلم لیگ ن…

رینالہ خورد: 5نامعلوم کار سوار ڈاکو کی سعید نامی تاجر کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات لاکھوں روپے نقدی 13 ہزار ڈالر اور 25 تولےطلائی زیورات جنکی مالیت ایک کروڑ کے قریب بنتی ہے کی ڈکیتی

*رینالہ خورد ڈکیتی کی واردات* اعوان ٹاؤن میں ڈکیتی کی بڑی واردات 5نامعلوم کار سوار ڈاکو کی سعید نامی تاجر کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات اسلحہ کے زور پر ڈاکو گھر میں داخل ہوئے گھر والوں کو اسلحے کے…

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے گاؤں تپی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ انتخابی امیدوار سمیت 3 افراد جانبحق

شمالی وزیرستان ۔ تحصیل میرانشاہ کے گاؤں تپی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ نتیجے میں 3 افراد جانبحق ۔ جانبحق افراد میں ملک کلیم اللہ ، مسرور آور محمد سخی شامل ہیں ۔ ملک کلیم اللہ پی کے 104 کیلئے…

سوات میں سوزوکی پک اپ گہری کھائی میں جا گری 2 افراد جانبحق، 3 افراد زخمی،ڈاکٹروں نے زخمیوں میں دو افراد کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی

مٹہ کے علاقہ نوخارہ کے مقام پر سوزوکی سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری، دو افراد جانبحق، تین افراد زخمی،ڈاکٹروں نے زخمیوں میں دو افراد کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی

لکی مروت:علاقہ تختی خیل میں گھر میں فائرنگ،11 افراد جاں بحق، گھر سے آٹھ افراد کی لاشیں برآمد۔دو خواتین اور دو بچے شامل

لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں قتل کئے گئے افراد کی تعداد 11 ہے۔ڈی پی او طارق حبیب کے مطابق 10 افراد کی لاشیں ایک گھر سے ملی تھیں۔جبکہ ساتھ والے گھر سے بھی لاش ملی ہے واقعہ ذاتی…

پولیو مہم کے دوران پولیس اہلکاروں پر فائرنگ 2 پولیس اہلکار شہید 2 اہلکار زخمی جوابی فائرنگ سے 1 حملہ اور بھی زخمی جسے 8 گھنٹے بعد ہلاک کردیا گیا

پولیو مہم کے دوران پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بنوں: پولیس پارٹی پر حملہ میں شہدا کی تعداد 2 ہوگئی جبکہ 2 اہلکار زخمی ہے ، ذرائع بنوں: تھانہ میریان کی حدود ٹیری رام میں نامعلوم افراد کی پولیس پارٹی پر…

راولپنڈی ڈاکووں سے تنگ شہریوں نے جان دائو پر لگا کر ڈکیتوں کو پکڑ لیا خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونیوالے ڈاکوؤں گلی میں گھسنے کی وجہ سے شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

راولپنڈی ڈاکووں سے تنگ شہریوں نے جان دائو پر لگا کر ڈکیتوں کو پکڑ لیا لیڈیز سے پرس چھین کر فرار ہونیوالے ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے موٹر سائیکل سوار دونوں ڈاکو لیڈیز سے پرس چھین کر فرار ہوئے…

مسلم لیگ نون نے 5 سال کی نااہلی کی سزا قبول کرنے والے دانیال عزیز کو احسن اقبال کے خلاف بیان دینے پر پارٹی ٹکٹ دے محروم کردیا جبکہ لینڈ مافیا کے بد نام زمانہ نعیم اعجاز کو بھاری فنڈ لیکر ٹکٹ دے دیا

‏مسلم لیگ نون نے 5 سال کی نااہلی کی سزا قبول کرنے والے دانیال عزیز کو احسن اقبال کے خلاف بیان دینے پر پارٹی ٹکٹ دے محروم کردیا جبکہ لینڈ مافیا کے بد نام زمانہ نعیم اعجاز کو بھاری فنڈ…