Image

اس کیٹا گری میں 4108 خبریں موجود ہیں

چین کے صدر شی جن پھنگ ملائیشیا کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے وزیراعظم انور ابراہیم نے پرتپاک استقبال کیا۔

چینی صدر کے دورہ ملائیشیا سے تعلقات میں استحکام، اعتمادمیں اضافہ کوالالمپور(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ ملائیشیا کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے شی جن پھنگ…

پاکستان کے خصوصی ایلچی محمد صادق خان افغانستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات افغان مہاجرین کے بحران اور تجارت و ٹرانزٹ میں مشکلات پر بات چیت کے لئے پاکستان آمد

پاکستان کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی محترم محمد صادق خان نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان ہم آہنگی کے لیے قائم مشترکہ کمیٹی (JCC) کے سربراہ کی حیثیت سے امارت اسلامی افغانستان کے وزیر خارجہ محترم مولوی امیر خان…

وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی سےانٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی)کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

اسلام آباد، 15 اپریل 2025 وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی سےانٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی)کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات گلوبل ڈائریکٹر آئی ایف سی محترمہ لنڈا روڈو مونینجیٹروا وفد کی قیادت کر رہی تھیں وزارت ریلوے کے…

بیورو آف امیگریشن کے مطابق رواں سال پہلے 3 ماہ میں ایک لاکھ72ہزار 144پاکستانی ملازمت کی غرض سے بیرون ملک گئے اور سب سےزیادہ 99 ہزار 139پاکستانی مزدوربیرون ملک گئے۔

بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ بیورو آف امیگریشن کے مطابق رواں سال پہلے 3 ماہ میں ایک لاکھ72ہزار 144پاکستانی ملازمت کی غرض سے بیرون ملک گئے اور سب سےزیادہ…

قصور:ڈانس پارٹی میں گرفتار مرد اور خواتین کی ویڈیو بنانے پر سیخ پا آر پی او نے ایس ایچ او اور ASI کو نوکری سے برخاست کر دیا

*قصور:ڈانس پارٹی میں گرفتار ملزمان کی ویڈیو بنانے کا معاملہ* آر پی او شیخوپورہ ریجن اطہر اسماعیل نے ایس ایچ او مصطفیٰ آباد ثقلین بخاری کو نوکری سے برخاست کر دیا آر پی او شیخوپورہ ریجن اطہر اسماعیل نے اپنے…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔

*بریکنگ* *چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب* میں آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے…

اوکاڑہ میں پرنسپل کی سکول طالبہ سے زیادتی عدالت نے مجرم ناصر لطیف کو 14 سال قید کی سزا 100,0000 روپے جرمانہ

اوکاڑہ میں پرنسپل کی سکول طالبہ سے زیادتی کا کیس عدالت نے مجرم ناصر لطیف کو 14 سال قید کی سزا سنا دی شبریز اختر راجہ ایڈیشنل سیشن جج رینالہ نے مجرم پر 100,0000 روپے جرمانہ بھی عائد کیا

سردار اختر جان مینگل کا لک پاس مستونگ پر 20 دن سے جاری دھرنا ختم کرکے بلوچستان بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان

*سردار اختر جان مینگل کا لک پاس مستونگ پر جاری دھرنا ختم کرکے بلوچستان بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان* بی این پی کا عوام کو درپیش مشکلات کے باعث 20 دن بعد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ آل پارٹیز…

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھے جانے کا معاملہ حکومت نے پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھ کے لیوی کی شرح میں ایڈجسٹ کر دیں،ذرائع ایڈجسٹمنٹ کے تحت وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھا…

باغ آ زاد کشمیر میں نجی تعلیمی اداروں کے سینکڑوں طلبہ اور اساتذہ کی غزہ کے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئیےریلی

باغ آ زاد کشمیر باغ میں نجی تعلیمی اداروں کے سینکڑوں طلبہ اور اساتذہ کی غزہ کے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئیےریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے ھاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور فلسطین کے…