ٹریفک حادثہ
سندھ کے پی پی پی کے 5 کارکن بلوچستان میں یوم تاسیس کی تقریب سے واپسی پر حادثہ میں جاں بحق
نوشہروفیروز پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کوئٹہ والے جلسے سے واپس آتے ہوئے شکار پور کے قریب پیپلز پارٹی نوشہروفیروز کے رہنمائوں کا کار حادثہ نوشہروفیروز رہائشی پانچ افراد تعلقہ صدر خلیفہ شکیل میمن کائونسلر حاجی گھنو خان تگر…
خان پورمسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر،حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق، مسافر وین کا ڈرائیور گرفتار
خان پور:تیز رفتاری جان پہ بھاری،مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر،حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جابحق،مرنے والوں میں مالو،رخسانہ و پانچ سالہ بچی فاطمہ شامل،جابحق افراد کی میتیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل،پولیس نے مسافر وین…
اٹک میں سی پیک فتح جنگ انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار کی ٹریلر کو ٹکر،حادثے میں 4 افراد جاں بحق،بچے سمیت 2 افراد شدید زخمی،لاشیں اور زخمی فتح جنگ ہسپتال منتقل
اٹک میں سی پیک فتح جنگ انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار کی ٹریلر کو ٹکر،حادثے میں 4 افراد جاں بحق،بچے سمیت 2 افراد شدید زخمی،لاشیں اور زخمی فتح جنگ ہسپتال منتقل وی او سی پیک پر راولپنڈی سے…
بٹگرام، ڈاٹسن گاڑی حادثے کا شکار 2بچوں سمیت 3 افراد موقع پر جابحق 7افراد زخمی
بٹگرام،آلائی اشاڑبن سے بنہ آنے والی فورویل ڈاٹسن گاڑی حادثے کا شکار حادثے میں 2بچوں سمیت تین افراد موقع پر جابحق حادثے میں 7افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیاجارہاہے دشوارگذار علاقہ ہونے کے باعث…
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع ڈوڈہ کے علاقے اسار میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں کم از کم پینتیس (35)افراد جاں بحق اور 20کے قریب زخمی ہوگئے۔
جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع ڈوڈہ کے علاقے اسار میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں کم از کم پینتیس (35)افراد جاں بحق اور 20کے قریب زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیاسروس…