فواد چوہدری

اس کیٹا گری میں 3 خبریں موجود ہیں

راولپنڈی اینٹی کرپشن کا مقدمہ، فواد چوہدری کی ضمانت منظوراینٹی کرپشن کے سینئر جج نے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیادو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

راولپنڈی اینٹی کرپشن کا مقدمہ، فواد چوہدری کی ضمانت منظور اینٹی کرپشن کے سینئر جج نے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا عدالت کا فواد چوہدری کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم…

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فراڈ کے مقدمہ میں گرفتار فواد چوہدری کے پروڈکشن آرڈر اور میڈیکل ٹیسٹ کروانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فراڈ کے مقدمہ میں گرفتار فواد چوہدری کے پروڈکشن آرڈر اور میڈیکل ٹیسٹ کروانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف کیس…

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کے خلاف کھاد ، چارپائی اور صوفہ چوری کا مقدمہ بھی درج ہو گیا

فواد چوہدری کے خلاف پنڈدادنخان میں ایک اور ایف آئی آر درج آج شام فواد چوہدری کو پنڈدانخان علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا اسلام آباد() سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کے خلاف کھاد…