راولپنڈی اینٹی کرپشن کا مقدمہ، فواد چوہدری کی ضمانت منظوراینٹی کرپشن کے سینئر جج نے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیادو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

راولپنڈی

اینٹی کرپشن کا مقدمہ، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

اینٹی کرپشن کے سینئر جج نے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

عدالت کا فواد چوہدری کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

اینٹی کرپشن پولیس نے فواد چوہدری کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا

سینئر سول جج غلام اکبر نے فواد چوہدری کو اینٹی کرپشن کیس میں رہا کرنے کا حکم دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں