اہم خبریں
سندھ ہاٸی کورٹ کے جسٹس عدنان اقبال چوہدری نے پی ٹی آٸی کے چیٸر میں کے خلاف پیمرا کا حکم معطل کردیا ہے عدالت نے پیمرا سمیت دیگر فریقین کو 21 دسمبر کیلیے نوٹسز جاری کردیے ہیں
خاتون کو حراساں اور بلیک میل کرکے بھتہ مانگنے والے 2 جعلی صحافی اور 1 جعلی صحافی خاتون گرفتار، ملزمان نے زرینہ نامی خاتون کو بلیک میل کرکے 49 ہزار روپے لیے تھے اور مزید پیسوں کا تقاضا رہے تھے
راولپنڈی میں مسلم لیگ نون کے ٹکٹوں کی تقسیم سے ناصر بٹ آئوٹ
بلوچستان:جبری برطرفیوں سے میڈیا انڈسٹری کے بحران میں اضافہ ہوگا ‘جوائنٹ میڈیا ایکشن کمیٹی* اخبارات کے صفحات میں کمی کے باعث مضامین ، انٹرویوزاور خصوصی اشاعت کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے‘ جوائنٹ میڈیا ایکشن کمیٹی*