پاکستان

اس کیٹا گری میں 3923 خبریں موجود ہیں

ایم این اے شندانہ گلزار اور معظم بٹ نے الزام عائد کیا کہ بڈھ بیر SHO کو معطل نہ کیا گیا تو کوہاٹ روڈ کو احتجاجاً بند کیا جائیگا

پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار اور پی ٹی آئی کے قانون دان معظم بٹ نے بڈھ بیر میں پولیس کے مبینہ ظلم و ستم کے خلاف سخت ردعمل دیا ہے۔ شاندانہ گلزار…

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے وادی کاغان دریائے کنہار میں ڈوبنے والے گوجرانولہ کے نوجوان کو 18 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے وادی کاغان کے علاقہ بھونجہ میں دریائے کنہار میں ڈوبنے والے نوجوان کو18گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی دریا کنہار میں جاگری تھی جس میں سوار تین…

فیصل آباد میں  پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن پتنگیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑلی۔ 15 ملزمان گرفتار

فیصل آباد میں مختلف تھانوں کی پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ہزاروں پتنگیں، درجنوں چرخیاں اور پتنگ بازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری پکڑلی۔ اور 15 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات…

وفاقی حکومت کے ادارے کے سربراہ چئیرمین پی اے آر سی کو گرفتار کرلیا گیا جب حکومت انہیں عہدے سے ہٹانے میں ناکام رہی

اسلام آباد ۔چئیرمین پی اے آر سی گرفتاری سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے چئیرمین کی گرفتاری عین اسوقت سامنے آئی جب چند روز بعد انکی مدت ملازمت میں توسیع ہونے والی تھی۔ذرائع کا دعوی وزارت فوڈ سیکیورٹی کے وزیر…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے دریاؤں میں بھی پانی کی سطح بدل رہی ہے دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے دریاؤں میں بھی پانی کی سطح بدل رہی ہے دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ڈیرہ غازی خان وڈور رودکوہی…

علی پور چٹھہ کے نواحی قصبہ سیدنگر میں 18 روز قبل بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے تھے، مرنے والے سیف علی کا خاندان کھلے آسمان کے نیچے اپنی…

چونیاں کے علاقہ کنگن پور میں خاتون کا قتل خاوند نے ناراض بیوی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ملزم علی احمد موقع سے فرار

چونیاں کے علاقہ کنگن پور میں خاتون کا قتل خاوند نے ناراض بیوی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ملزم علی احمد موقع سے فرار چونیاں جاں تھانہ کنگن پور کی حدود میں ایک افسوس ناک واقعے میں خاوند…

عارف والا کے نواحی گاوں 82 ای بی میں بااثر افراد کی محنت کشوں کے مکانوں پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش ،بااثر افراد نے قیمتی رہائشی اراضی سے بے دخل کرنے کی کوشش میں7 غریب خاندانوں کی زندگی اجیرن کردی

عارف والا کے نواحی گاوں 82 ای بی میں بااثر افراد کی محنت کشوں کے مکانوں پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش ،بااثر افراد نے قیمتی رہائشی اراضی سے بے دخل کرنے کی کوشش میں7 غریب خاندانوں کی زندگی اجیرن…

کبیر والا: بلا وجہ گلی سے گزرنے پر تنازع، ضعیف شخص پر تشدد کی ویڈیو وائرل

کبیر والا: بلا وجہ گلی سے گزرنے پر تنازع، ضعیف شخص پر تشدد کی ویڈیو وائرل کبیر والا کے علاقے تھانہ عبدالحکیم کی حدود میں بلا وجہ گلی سے گزرنے کے معمولی تنازع پر ضعیف بزرگ کو بے رحمی سے…

بجلی کی 11 کے وی لائن گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق بجلی کی تار اچانک گلی میں گر گئی،

شاہکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ محمد پورہ میں بجلی کی 11 کے وی لائن گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مبینہ طور پر بجلی کی تار اچانک گلی میں گر گئی، جس کے نیچے موجود باپ اور…