پاکستان

اس کیٹا گری میں 3432 خبریں موجود ہیں

ایران میں قتل ہونے والے 8 پاکستانیوں میں مقتول خالد بھٹی نے سوگواران میں 2 بچے,,اور بیوہ چھوڑے جو اپنے پیاروں کے جسدخاکی کے منتظر

ایران میں قتل ہونے والے 8 پاکستانیوں میں احمدپور شرقیہ کے دو مزدور بھی شامل جبکہ 6 افراد بہاول پور کے رہائشی ہیں۔ مقتول محمد جمشید اپنے گیارہ افراد پر مشتمل خاندان کا واحد کفیل تھا۔ اس کی موت نے…

امریکی کانگریس کے وفد نے جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، وفد میں جیک برگمین، تھامس سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے

*امریکی کانگریس کے وفد نے جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، وفد میں جیک برگمین، تھامس سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے* ۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ امریکی وفد نے دہشت گردی…

آزاد کشمیر میں کتوں کی لڑائی پر پولیس کا چھاپہ ایک کتا اور کتوں کی لڑائی کرانے والا گرفتار

تھانے سٹی باغ/ چوکی پولیس ریڑہ کی کارروائی، باغ کے نواحی علاقے اپر سمنی میں کتوں کی لڑائی کی اطلاع پر SSP باغ راجہ اکمل خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے تھانہ پولیس سِٹی باغ کو کارروائی کا حُکم دیا…

محکمہ تعلیم ان ایکشن ،،میٹر ک امتحانات میں طلبہ کو نقل فراہم کرنے پر اب تک 40 امتحانی عملے کو فارغ کیا گیا،،ایک درجن کے قریب نجی و سرکاری سکولوں میں قائم ہالز میں امتحانی عملہ نقل فراہم کرنے میں ملوث تھا۔۔

محکمہ تعلیم ان ایکشن ،،میٹر ک امتحانات میں طلبہ کو نقل فراہم کرنے پر اب تک 40 امتحانی عملے کو فارغ کیا گیا،،ایک درجن کے قریب نجی و سرکاری سکولوں میں قائم ہالز میں امتحانی عملہ نقل فراہم کرنے میں…

ملک کے 20 اضلاع کے 25 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق رواں سال 6 پولیو وائرس کیس رپورٹ

نیشنل ای او سی نے ملک کے 20 اضلاع کے 25 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کر دی ۔۔ رواں سال ملک میں 6 پولیو وائرس کیس رپورٹ ہو چکے جبکہ 2024 میں ملک میں 74…

بنگلہ دیش بھارت تعلقات: ایک نئی شروعات بھارت نے ٹرانس شپمنٹ روک دی، بنگلہ دیش کے ملبوسات کی برآمدات متاثر امریکہ سعودی سول نیوکلیئر ڈیل کام میں ایران کے سفیر رضا امیری موغادم نے آٹھ پاکستانی شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے “غیر انسانی اور بزدلانہ فعل” قرار دیا شہباز نے آئی ایم ایف کے خدشات پر ایکسپورٹرز کے لیے سیلز ٹیکس ریلیف روک دی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں تبدیلی

بنگلہ دیش بھارت تعلقات: ایک نئی شروعات بھارت نے ٹرانس شپمنٹ روک دی، بنگلہ دیش کے ملبوسات کی برآمدات متاثر امریکہ سعودی سول نیوکلیئر ڈیل کام میں ایران کے سفیر رضا امیری موغادم نے آٹھ پاکستانی شہریوں کے قتل کی…

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر و سابق سینیٹر ۔ ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات، ہمہ گیر مصنف اور ایک مبلغ اسلام۔ پروفیسر خورشید احمد 93سال کی عمر میں انتقال کر گئے

مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کے قریبی ساتھی جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر بزرگ سیاستدان سینیٹر۔ ر پروفیسر خورشید احمد 93سال کی عمر میں برطانیہ کے شہر لیسٹر میں انتقال کرگئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن…

پشاور،لکی اور جنوبی وزیرستان میں پولیس و فوسرز اور عوام کی کاروائیاں 8 دہشت گردد ہلاک

پشاور،لکی اور جنوبی وزیرستان میں پولیس و فوسرز اور عوام کی کاروائیاں پشاور:تینوں کاروائیوں میں 8 دہشت گردد ہلاک ہوئے، ذرائع پشاور : متنی حسن خیل فقیر بنڑ چوک سے کچھ فاصلے پر سیکورٹی فورسز اور الخوارج کے درمیان فائرنگ…

پی آئی اے کا 20 اپریل سے لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان پی آئی اے لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں چلائے گی

کراچی، 13 اپریل 2025 پی آئی اے کا 20 اپریل سے لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان پی آئی اے لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں چلائے گی۔ باکو کے لیے پروازیں اتوار اور…

وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس کے ارکان مینز جیک برگمین، ٹام سوزی اور جوناتھن جیکسن کی اہم ملاقات

وزیرداخلہ محسن نقوی/ امریکی کانگریس مینز اہم ملاقات اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس مینز کے وفد کی اہم ملاقات وفد میں کانگریس مینز جیک برگمین، ٹام سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے وزیر مملکت داخلہ…