پاکستان

اس کیٹا گری میں 3432 خبریں موجود ہیں

سیالکوٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا طالبات سے خطاب۔۔ پاک فوج کی جرات اور قومی یکجہتی کو سراہا گیا

سیالکوٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا طالبات سے خطاب۔۔ پاک فوج کی جرات اور قومی یکجہتی کو سراہا گیا سیالکوٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 10 مئی کی رات ہماری تاریخ…

وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے شیخوپورہ میں پہلے پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا جہاں پر وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو جدید سہولیات فراہم کی جائینگی

وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے شیخوپورہ میں پہلے پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا جہاں پر وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو جدید سہولیات فراہم کی جائینگی وفاقی وزیر رانا تنویر نے آر پی…

گورنمنٹ ہائی سکول پانچ کسی میں برتھ ڈے کے موقع پر مجرا کرنے پر پولیس نے چھاپہ مار کردو لیڈیز ڈانسر سمیت 19تماش بین گرفتار کر لیے

خانیوال گورنمنٹ ہائی سکول پانچ کسی میں برتھ ڈے کے موقع پر مجرا کرنے پر پولیس نے چھاپہ مار کردو لیڈیز ڈانسر سمیت 19تماش بین گرفتار کر لیے 5کسی ہائی سکول میں سہیل بھٹی جو کہ فسٹ ایئر کا طالب…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے آج ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔

وزیراعظم اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ* وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے آج ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای…

پاک بھارت جنگ میں مسلح افواج کی شاندار کامیابی کے سلسلہ میں اٹک وومن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد کا اظہار یک جہتی کیلئے آرٹلری سینٹر اٹک کا دورہ

اٹک مسلح افواج کی پاک بھارت جنگ میں شاندار کامیابی کے سلسلہ میں اٹک وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر یز کے وفد نے خصوصی دعوت پر آرٹلری سینٹر اٹک کا دورہ کیا جہاں اسٹیشن کمانڈانٹ آرٹلری سنٹر بر یگیڈئیر…

آپریشن بنیان مرصوص کی پزیرائی کے لئے صدر آصف علی زرداری کا دورہ گوجرانوالہ چھاؤنی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے استقبال کیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے معزز صدر جناب آصف علی زرداری نے آج گوجرانوالہ چھاؤنی کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ صدر مملکت کی آمد پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…

وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثناءاللہ پاک بھارت LoC زیرو پوائنٹ بگنہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ ایل او سی زیرو پوائنٹ بگنہ پہنچ گئے لائن آف کنٹرول بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے علی احمد بٹ کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا فاتحہ خوانی کی شہید کے والد نصیر بٹ کو فیڈرل…

چین میں پاکستانی سفیر کا قریبی تعلقات،جڑواں شہر تعلقات گہرے بنانے پر زور

یِن چھوان(شِنہوا)چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ اگرچہ یہ ننگ شیا کا میرا پہلا دورہ ہے لیکن چین کے مغربی حصے میں ایک قیمتی سرزمین کے طور پر اس کی شہرت نے مجھے بے حد…

مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کا اےسی حمیرا شاہ کا فتح جنگ میں جبی گاؤں کا دورہ کرکے بھارتی ڈرون حملے میں شہید ہونے والے محبوب اعوان کی قبر پر فاتحہ خوانی

اٹک مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کا اےسی حمیرا شاہ کا فتح جنگ میں جبی گاؤں کا دورہ کرکے بھارتی ڈرون حملے میں شہید ہونے والے محبوب اعوان کی قبر پر فاتحہ خوانی ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) محمد سلیم شہزاد، سابق…

اٹک ۔ راولپنڈی کوہاٹ روڈ پر کار اور کرک سے آنے والی ہائی ایس میں تصادم، 2 افراد جھلس کر جاں بحق 14 زخمی

اٹک ۔ راولپنڈی کوہاٹ روڈ پر مٹھیال چوک جنڈکے قریب کار اور ہائی ایس میں تصادم، 2 افراد جھلس گئے، 14 زخمی۔ ہائی ایس کرک سے راولپنڈی جا رہی تھی ۔ تصادم کے نتیجہ میں ہائی ایس میں آگ بھڑک…