پاکستان

اس کیٹا گری میں 3432 خبریں موجود ہیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے ضلع 2 سالہ بچے کے پولیو سے متاثر ھونے کی تصدیق سیکرٹری صحت گلگت کے مطابق 7 سال بعد گلگت میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آیا

گلگت۔ گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر کے گاؤں گبر میں دو سالہ بچے مزمل کے پولیو سے متاثر ھونے کی تصدیق ھوگئی ھے سیکرٹری صحت گلگت بلتستان آصف اللّٰہ خان کے مطابق سات سال بعد گلگت بلتستان میں پولیو کا…

بورے والا بار میں چیمبرز کی تعمیر کے لئے سرکاری جگہ پر غنڈے وکلا کی قبضہ کے کوشش وکلاء کا پولیس و سول انتطامیہ سے تصادم لاٹھی چارج، ہوائی فائرنگ

بورے والا بار میں چیمبرز کی تعمیر کے لئے سرکاری جگہ پر قبضہ کے کوشش میں وکلاء کا پولیس و سول انتطامیہ سے تصادم کا، واقعہ،تشدد، لاٹھی چارج، ہوائی فائرنگ متعدد وکلاء اور پولیس اہلکار زخمی، صدر بار سمیت 18وکلاء…

ٹنڈو مستی تھانے کے حدود میں سیشن جج کے اوپر حملہ ایک پولیس اہلکار شہید دو شدید زخمی سیشن جج سمکان احمد سکھر سے لاڑکانہ جا رہے تھے کے خیرپور لاڑکانہ روڈ پر حملہ ہوا

ٹنڈو مستی تھانے کے حدود میں سیشن جج کے اوپر حملہ ایک پولیس اہلکار شہید دو شدید زخمی سیشن جج سمکان احمد سکھر سے لاڑکانہ جا رہے تھے کے خیرپور لاڑکانہ روڈ پر حملہ ہوا حملے کے دوران سیکیورٹی موبائیل…

جامشورو پولیس قتل کا معمہ حل کرلیا خاتون کو 7 ملزمان نے قتل کرکے دفن کردیا گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے غیرت کے نام پر قتل کیا

جامشورو پولیس کی ایک اور کامیاب کارروائی تھانہ جامشورو پولیس نے قتل کا معمہ حل کرلیا Vc ڈی ایس پی کوٹری شاہنواز جوکھیو اور ایس ایچ او جامشورو خیر محمد ملاح نے جامشورو تھانہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا…

ڈہرکی امن و امان ناکام ، پمپ پر سیکیورٹی گارڈ اور پیٹرول فلنگ اسٹیشن پر ملازم کہ اوپر مسلح افراد کا حملہ حملہ آوروں نے موبائل اور نقد 35ہزار چھین کر فرار

ڈہرکی: پولیس شھر میں امن و امان قائم کرانے میں مکمل ناکام ، بدامنی لوٹ مار کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ڈہرکی: باگو بھٹو کہ قریب شیل پمپ پر سیکیورٹی گارڈ اور پیٹرول فلنگ اسٹیشن پر ملازم کہ اوپر مسلحلہ…

بلوچستان اسمبلی میں سوار میں سرکاری املاک پر حملے اوراے ڈی سی شہادت پر دہشتگردانہ کارروائی کی مزمت حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے دہشتگروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کا اظہار کیا ۔

بلوچستان اسمبلی میں سوار میں سرکاری املاک پر حملے اوراے ڈی سی شہادت پر دہشتگردانہ کارروائی کی مزمت حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے دہشتگروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کا اظہار کیا ۔ وی او۔۔۔۔ بلوچستان اسمبلی کا…

ڈیرہ مراد جمالی بھاگ سے تعلق رکھنے والے سوراب واقعے کے شہید ایڈیشنل کمشنر ریونیو ہدایت اللہ بلیدی کی میت ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی علاقے بھاگ شہر پہنچائی گئی۔

ڈیرہ مراد جمالی بھاگ سے تعلق رکھنے والے سوراب واقعے کے شہید ایڈیشنل کمشنر ریونیو ہدایت اللہ بلیدی کی میت ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی علاقے بھاگ شہر پہنچائی گئی۔ ہیلی کاپٹر نے بھاگ شہر کے ڈگری کالج…

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش

ڈیرہ مراد جمالی۔ ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانہ کی حدود بیدار روڈ پر نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی گئی پولیس کے مطابق تخریب کاروں نے آٹھ…

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ کلی منگل میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں قبائلی رہنماء کوئلہ کان مالک سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت بم دھماکے میں شہید 6 افراد زخمی

کویئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ کلی منگل میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں قبائلی رہنماء کوئلہ کان مالک سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت بم دھماکے میں شہید جبکہ چھ افراد زخمی دہشت گردوں نے کوئلہ کان اور…

خیبرپختونخوا پولیس نے بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹس کی خریداری کے لیے 99 کروڑ سے زائد روپے کے فنڈز کیلئے محکمہ داخلہ کو خط لکھ ڈالا

خیبرپختونخوا پولیس نے بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹس کی خریداری کے لیے 99 کروڑ سے زائد روپے کے فنڈز کیلئے محکمہ داخلہ کو خط لکھ ڈالا خیبرپختونخوا پولیس نے محکمہ داخلہ کو خط میں لکھا کہ پولیس کے لیے جیکٹس…