پاکستان
خضدار میں دھماکہ سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او مراد جاموٹ شہید دو شہری زخمی ۔
بلوچستان کے علاقے خضدار میں سلطان ابراہیم روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او مراد جاموٹ شہید جب کہ دو شہری زخمی ہو گئے۔ نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے…
طورخم سرحد پرجدید امریکی ہتھیار برآمد پاک افغان بارڈر طورخم ٹرمینل پرکسٹم اور سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آنیوالی گاڑی سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر کے افغان ڈرائیور کو گرفتار کرلیا برآمد اسلحہ میں جدید امریکی ساختہ ایم فور ،کلاشنکوف ،میگزینز ،مختلف نوعیت کی ہزاروں گولیاں ،امریکی رائفل ،گرنیڈز ، نائٹ ویژن سائیٹس اور لیز بیم شامل ہیں.
*نیوز الرٹ* طورخم سرحد پرجدید امریکی ہتھیار برآمد پاک افغان بارڈر طورخم ٹرمینل پرکسٹم اور سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آنیوالی گاڑی سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر کے افغان ڈرائیور کو گرفتار کرلیا برآمد اسلحہ میں جدید امریکی…
برسلز: عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر اپنی ذمہ داری پوری کرے، یورپی ہیڈکوارٹرز میں سیمینار کے مقررین کا مطالبہ
برسلز: عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر اپنی ذمہ داری پوری کرے، یورپی ہیڈکوارٹرز میں سیمینار کے مقررین کا مطالبہ یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حوالے سے…
ممتاز کالم نگار سابق MNA ایاز امیر کے قاتل بیٹے کا سارہ انعام قتل کیس میں کیا فیصلہ ہوگا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس میں فریقین کے حتمی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا سیشن جج ناصر جاوید رانا سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ 14 دسمبر کو سنائیں گے، ڈسٹرکٹ…
اسلام آباد خواتین ورکرز کے لئے مشکل شہر بنتا جا رہا ہے اسلام آباد میں ٹیلن نیوز چینل کی خاتون اینکر سلمی کوثر سے میلوڈی میں چند اوباش نوجوانوں نے بد تمیزی کی ارمور گاڑی کی چابی لیکر فرار ہوگئے
اسلام آباد خواتین ورکرز کے لئے مشکل شہر بنتا جا رہا ہے اسلام آباد میں ٹیلن نیوز چینل کی خاتون اینکر سلمی کوثر سے میلوڈی میں چند اوباش نوجوانوں نے بد تمیزی کی ارمور گاڑی کی چابی لیکر فرار ہوگئے…
صادق آباد 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا واقعہ بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی ہمسایہ شخص نے چیز دلوانے کے بہانے کھیت میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،
صادق آباد 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ والدہ کا کہنا ہے کہ بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی ہمسایہ شخص نے چیز دلوانے کے بہانے کماد کی فصل میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،…
کراچی کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے الیکشن کاشف ہاشمی صدر نائب صدر ندیم احمد سیکرٹری ریحان خان چشتی کامیاب
کراچی : کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے الیکشن کی گنتی مکمل جرنسلٹ پینل نے سی آر اے کے الیکشن میں بڑی سیٹ پرکلین سویپ کرلیا کاشف ہاشمی 92 ووٹ لے کر صدر سی آر اے منتخب معراج اختر نے 67…
بالاچ قتل کیس، ایف آئی آر پر ڈیڈ لاک ختم: دو ہفتے سے زائد کا وقت گزرنے کے بعد تربت پولیس نے بالاچ قتل کیس میں CTD کے خلاف ایف آئی آر درج کردی۔
بالاچ قتل کیس، ایف آئی آر پر ڈیڈ لاک ختم: دو ہفتے سے زائد کا وقت گزرنے کے بعد تربت پولیس نے بالاچ قتل کیس میں آج محکمہ انسداد دہشتگردی (CTD) کے خلاف ایف آئی آر درج کردی۔ بلوچستان سے…
نگران وزیر اعظم کا چیئرمین سینٹ پر کاری وار
چیرمین سینیٹ #صادق سنجرانی پر طویل عرصے کے بعد پہلا وار۔۔۔وفاقی حکومت نے چیرمین کے بھائ رازق #سنجرانی کو ایم ڈی #سیندک پروجیکٹ کے عہدے سے برطرف کردیا
خیببر پختونخوا سے عالمی معیار کا اخبار کے مالک رحمت شاہ آفریدی انتقال کرگئے
خیببر پختونخوا سے عالمی معیار کا اخبار کے بانی رحمت شاہ آفریدی رحمت شاہ آفریدی انتقال کرگئے ایک تجربہ کار رحمت شاہ آفریدی جن کی جرات مندانہ کردار نے فرنٹیئر پوسٹ جیسے علاقائی اخبار کو عالمی شہرت دلائی، انتقال کر…