پاکستان

اس کیٹا گری میں 3432 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فراڈ کے مقدمہ میں گرفتار فواد چوہدری کے پروڈکشن آرڈر اور میڈیکل ٹیسٹ کروانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فراڈ کے مقدمہ میں گرفتار فواد چوہدری کے پروڈکشن آرڈر اور میڈیکل ٹیسٹ کروانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف کیس…

بلوچ طلبہ کمیشن عملدرآمد کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتیس نومبر کو وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کو طلب کرلیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے پچپن بلوچ طلبا کو بازیاب کرا کر پیش کریں، ورنہ وزیر اعظم اور وزراء ذاتی حیثیت میں پیش ہوں

بلوچ طلبہ کمیشن عملدرآمد کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتیس نومبر کو وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کو طلب کرلیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے پچپن بلوچ طلبا…

اب تک کل *243,165* غیر قانونی طور پر رہنے والے افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے *2990* افغان شہریوں میں *803* مرد، *759* خواتین اور *1428* بچے اپنے ملک چلے گئے

*غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری* پاکستان نے ہمیشہ ایک ذمہ دار اور بہترین ہمسایہ ملک ہونے کا کردار ادا کیا *جسکی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی* پاکستان نے جس فراخدلی سے افغان باشندوں کو…

کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری 3 روز کے دوران پولیس نے قصور میں 200 کم عمر ڈرائیور کے خلاف کارروائی 153 کے چالان

*قصور پولیس کا کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری پولیس کا کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری گزشتہ تین روز کے دوران پولیس نے ضلع…

شبقدر کے علاقہ مبین قلعہ میں زبانی تکرار پر فائرنگ دو افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ۔

شبقدر کے علاقہ مبین قلعہ میں زبانی تکرار پر فائرنگ دو افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ۔ لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شبقدر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں…

سینئر صحافی اور PDMA کے PRO احسان اللہ داوڑ کا نام صوبے میں مطلوب انتہائی خطرناک دہشتگردوں کی فہرست میں شامل سر کی قیمت دس لاکھ روپے مقرر سینیٹر مشتاق احمد نے خیبر پختون خوا میں امن و امان کی خراب صورتحال کی طرف توجہ مبذول کرائی

محکمہ انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کا کارنامہ،خیبرپختونخوا کے سرکاری افیسر اور نامور صحافی کو دہشت گردوں کے لسٹ میں شامل کیا گیا بل انتہائی مطلوب 152 افراد کی فہرست میں سرکاری افیسر کا نام بھی شامل کر دیا لسرکاری افیسر اور…

سیت پور کے علاقے میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کلہاڑیوں کے وار کر کے اپنی بہن اور اس کے آشنا کو قتل کردیا

سیت پور کے علاقے موضع مٹھن والی میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کلہاڑیوں کے وار کر کے اپنی بہن اور اس کے آشنا کو قتل کردیا تھانہ سیت پور کے علاقے موضع مٹھن والی…

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات کے معاہدے کی منظوری دے دی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات کے معاہدے کی منظوری دے دی سعودی دارالحکومت ریاض میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت…

2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور 2012 کا ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے رکن عمرگل اور سعید اجمل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر

لاہور21 نومبر۔ 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور 2012 کا ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے رکن عمرگل اور سعید اجمل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ ان…

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز پر شوکاز نوٹس کرنا ہے یا ریفرنسز خارج ہوں گے؟ کونسل کی مشاورت مکمل،، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی صدارت میں اہم اجلاس ختم ہوگیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز پر شوکاز نوٹس کرنا ہے یا ریفرنسز خارج ہوں گے؟ کونسل کی مشاورت مکمل،، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی صدارت میں اہم اجلاس ختم ہوگیا جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف…