پاکستان

اس کیٹا گری میں 3923 خبریں موجود ہیں

کرکٹ بورڈ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

کرکٹ بورڈ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف نے بطور چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ذرائع کے…

جھنگ میں خون خوار جانور کا حملہ غریب لوگوں کی درجنوں بھیڑیں،بکریاں کھا گیا

حسوبلیل موضع ڈگری اور چاہ اُکاں والا میں خون خوار جانور کا حملہ غریب لوگوں کی درجنوں بھیڑیں،بکریاں کھا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات حسوبلیل کا علاقہ موضع ڈگری میں خون خوار جانور لکڑ بگھڑ کا حملہ اور غریب…

گوجرہ میں دھند موٹر سائیکل پر سوار 2 سگی بہنیں مسافر بس اور آئل ٹینکر کے تصادم میں موت کا شکار ہوگئیں آئل ٹینکر کو اوورٹیک کرتی تیزرفتار بس نے موٹر سائیکل چلاتی بہنوں کو کچل ڈالا

گوجرہ میں دھند اندھا دھند موٹر سائیکل پر سوار دو سگی بہنیں موت کا مسافر بس اور آئل ٹینکر کی ٹکر ۔۔موٹرساٸیکل پر سوار دو بہنوں کی موت کی وجہ بن گئیں آئل ٹینکر کو اوورٹیک کرتی تیزرفتار بس نے…

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدواروں کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ورکرز اجلاس کو پولیس نے رکوا دیا، پولیس کی بھاری نفری ورکرز کی آمد سے قبل ہی پہنچ گئی،پنڈال کے باہر پولیس کی نفری اندر پی ٹی آئی ورکرز کی نعرے بازی،

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدواروں کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ورکرز اجلاس کو پولیس نے رکوا دیا، پولیس کی بھاری نفری ورکرز کی آمد سے قبل ہی پہنچ گئی،پنڈال کے باہر پولیس کی نفری اندر…

گوجرانوالہ میں قتل کے صلح کے لئے بلائے گئے جرگے میں دوگروپوں میں فائرنگ پولیس اہلکاربسمیت 2افراد قتل کانسٹیبل اکرم نے ملزمان کوپکڑنے کی کوشش کی تواسے جان بوجھ کرگاڑی تلے کچلاگیا۔

گوجرانوالہ میں تھانہ اروپ کے علاقہ گوندلانوالہ میں دوگروپوں میں فائرنگ۔پولیس کے مطابق کراس فائرنگ کے دوران دونوں گروپس کے دوافرادقتل ایک راہ گیرپولیس اہلکاربھی شہید۔ دونوں گروپس میں سابقہ قتلوں کی دشمنی تھی جسکی صلح کوبلایاگیاتھااس دوران پھرسے اعوان…

علیحدہ گھر کا مطالبہ کر نے والی 6 ماہ کی حاملہ خاتون نے 9 ، 6 اور 2 سال تین بچوں کو چھریوں سے قتل کرنے کے بعد ساہیوال میں زہر پی کر خودکشی کرلی بچے سپرد خاک

چیچہ وطنی تھانہ کسوال کے نواحی گاوں 5 چودہ ایل میں افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا گزشتہ رات ماں نے تین بچوں کے گلے کاٹ کر قتل کردیا اور خود زہر پی لی جس کو تشویشناک حالت میں…

اقتدار میں لوٹ مار کرنے والوں نے آخر میں اپنے لیڈر کو ٹی وی پر گالیاں دیں ایسے بے غیرتوں کو عوام مسترد کردیں خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں خطاب

سیالکوٹ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا ورکر کنونشن سے خطاب سیالکوٹ پچھلی دفعہ افسوس ہوا دھاندلی کی وجہ سے ہم اس حلقے سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ نہ جیت سکے سیالکوٹ پچھلے چار سال پی ٹی…

ایران کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پرپاکستان کا بھر پور جواب، سیستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے

ایران کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پرپاکستان کا بھر پور جواب، سیستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن مرگ بر، سرمچار میں متعدد دہشتگرد مارے گئے،،حملوں میں بی ایل اے…

مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے

مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض…

چھ مسلح شکاریوں نے غیر قانونی شکار کھیلنے سے روکنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف اور انکی ٹیم پر سیدھے فائر کھول دئیے، مقدمہ درج

غیر قانونی شکار کھیلنے والے بااثر شکاریوں کی وائلڈ لائف اہلکاروں پر یلغار چھ مسلح شکاریوں نے غیر قانونی شکار کھیلنے سے روکنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف اور انکی ٹیم پر سیدھے فائر کھول دئیے، مقدمہ درج تھانہ نیلہ…