پاکستان

اس کیٹا گری میں 3432 خبریں موجود ہیں

چلاس میں چلتی مسافر بس پر ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی فائرنگ،8 معصوم افراد جاں بحق،26 زخمی ہوگئے، مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ چلاس میں ہڈور کے مقام پرپیش آیا، فائرنگ کے بعد بس ٹرک سے ٹکرا گئی

گلگت بلتستان کا ضلع دیامر کے علاقے ہڈور مقام پر افسوس واقعہ پیش آیا ہے۔ افسوسناک واقعے کے نتیجے میں مسافر بس پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق…

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں سندھی کلچر ڈے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سندھ باسیوں نے اپنی ثقافت کو بھرپور انداز میں پیش کیا جبکہ مقامی گلوکاروں نے بھی سندھی گیت گا کر سماں باندھ دیا

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں سندھی کلچر ڈے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سندھ باسیوں نے اپنی ثقافت کو بھرپور انداز میں پیش کیا جبکہ مقامی گلوکاروں نے بھی سندھی گیت گا کر سماں باندھ دیا…

کشمیریوں اور فلسطینیوں کا کرب مشترکہ،دونوں نے ظالم کی مزاحمت کی تاریخ رقم کی۔وہ وقت دور نہیں جب مسجد اقصیٰ آزاد ہوگی اور اولیا کی سرزمین کشمیر پر بھی بھارت کے تسلط کا خاتمہ ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کا کرب مشترکہ،دونوں نے ظالم کی مزاحمت کی تاریخ رقم کی۔ بھارت اور اسرائیل کا مسلمانوں کے خلاف ایکا ہے، وہ وقت دور نہیں جب مسجد اقصیٰ آزاد ہوگی…

ہمیں فخر ہے ہم نے یہودی ایجنٹ کو جیل میں ڈال دیا ہے۔۔اج پی ٹی ائی دربدر ہے۔۔اج عوام کا سمندر بتا رہا ہے کہ وہ ایک بھی ہمارے عالم کو خرید نہیں سکے۔اج پی ٹی ائی ڈمی پارٹی انتخابات کروائے ہیں

مولانا فضل الرحمٰن نے حاضرین کو سرائیکی زبان میں سلام کیاکافی عرصہ بعد بہاولپور میں ایا کمشیر ہو یافلسطین اور یا ہو برما ان کے لیے توانا آواز جمعیت علماء اسلام بنی ہے۔ہماری اسٹبلشمنٹ فلسطین کے حق میں بولنے سے…

مظفرگڑھ میں نیا موٹرسائیکل چھیننے کیلیے ڈاکوؤں کی فائرنگ ،باپ جانبحق ،بیٹا زخمی

مظفرگڑھ میں نیا موٹرسائیکل چھیننے کیلیے ڈاکوؤں کی فائرنگ ،باپ جانبحق ،بیٹا زخمی مظفرگڑھ میں نیا موٹرسائیکل استعمال کرنا جان کیلیے خطرہ بن گیا ہے۔ملتان روڈ پر باپ بیٹا روڈ پر نئے موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گھر کی طرف جارہے…

پاکستانی طالب علم اے آئی طبی تشخیص اور ٹی سی ایم کے انضمام سے انتہائی متاثر

پاکستانی طالب علم اے آئی طبی تشخیص اور ٹی سی ایم کے انضمام سے انتہائی متاثر نان چھانگ(شِنہوا) مریض کی زبان اسکین کرنے کے بعد، کیپسول نما ایک “اے آئی ڈاکٹر” ڈیٹا کو کلاؤڈ پر اپ لوڈ کرے گا۔ نسخہ…

نو منتخب چئیرمین پاکستان تحریک انصاف گوہر علی خان کی تحریک انصاف کے سینٹرل سیکریٹریٹ آمد

نو منتخب چئیرمین پاکستان تحریک انصاف گوہر علی خان کی تحریک انصاف کے سینٹرل سیکریٹریٹ آمد مرکزی سیکیریٹری اطلاعات رؤف حسن نے ان کا استقبال کیا اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر…

مسلم لیگ ن نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

مسلم لیگ ن نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

چیئرمن تحریک انصاف کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا یہ امر حیران کن ہے کہ سربمہر لفافہ موصول ہونے سے پہلے ہی دستاویز کیسے میڈیا کو جاری کیا گیا،چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی آئینی ذمہ داریوں کا ادراک ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نہ دباو میں لایا جا سکتا ہے نہ وہ کسی کی حمایت کرینگے

چیئرمن تحریک انصاف کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم دسمبر کو سات صفحات کی درخواست مع 77 صفحات (دستاویز) چیف جسٹس پاکستان کے دفتر میں موصول ہوئی،دستاویز…

متحدہ عرب امارات کے نیشنل ڈے پر پاکستان دوستی پر نیا خوبصورت گانا

*متحدہ عرب امارات کے نیشنل ڈے پر پاکستان دوستی پر نیا خوبصورت گانا* متحدہ عرب امارات ہر سال ۲ دسمبر کو اپنا قومی دن مناتا ہے پاکستان اور متحدہ عرب امارت کے دیرینہ باہمی اور تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں اِس…