پاکستان

اس کیٹا گری میں 3432 خبریں موجود ہیں

مینگورہ شہر اور گردونواح میں تیزبارش سیاحتی مقامات مالم جبہ،کالام اور گبین جبہ میں بھی بارش کا سلسلہ

سوات:مینگورہ شہر اور گردونواح میں تیزبارش شروع سوات:سیاحتی مقامات مالم جبہ،کالام اور گبین جبہ میں بھی بارش کا سلسلہ جاری سوات:بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،موسم خوشوار سوات:مینگورہ شہر میں بارش کی پانی سڑک پر بہنے لگی سوات:سڑکیں تالاب…

حاصل پور میں نان ٹیکس پیڈ سگریٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، لاکھوں روپے مالیت کے نان ٹیکس پیڈ سگریٹس برآمد کر کے ضبط

حاصل پور میں نان ٹیکس پیڈ سگریٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی انفورسمنٹ ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے نان ٹیکس پیڈ سگریٹس برآمد کر کے ضبط کر لیے کارروائی…

سوات خاتون کے قتل میں ملوث بھائی،چچا اور چچازاد بھائی گرفتار

سوات کے علاقہ رحیم اباد پولیس کی کارروائی خاتون کے قتل میں ملوث بھائی،چچا اور چچازاد بھائی کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق مقتولہ گھریلوں ناچاقی پر کئی ماہ سے اپنی میکے میں رہ رہی تھی ملزمان نے مقتولہ پر بدچلنی…

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سے تعلق رکھنے والے ایک ایجنٹ کو گرفتار کرلیا

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کا ایجنٹ گرفتار، بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سے تعلق رکھنے والے ایک ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاز ٹیلی کام کمپنی کے ٹیکس مقدمہ میں ایف بی آر کے حق میں فیصلہ دے دیا ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاز ٹیلی کام کمپنی کے ٹیکس مقدمہ میں ایف بی آر کے حق میں فیصلہ دے دیا ۔ اس فیصلے کے نتیجے میں ٹیلی کام کمپنی کو تقریباً 22 ارب روپے (78 ملین امریکی ڈالر)…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملک ریاض کو ایکبار پھر بڑا ریلیف۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کو بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں نیلام کرنے سے روک دیا،

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملک ریاض کو ایکبار پھر بڑا ریلیف۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کو بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں نیلام کرنے سے روک دیا، جسٹس سرفرازڈوگر اور محمدآصف کا حکمنامہ جاری۔ سماعت غیر…

ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار

*ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار* “`نئے مالی سال میں 550 نئے کمرشل اور 350 صنعتی صارفین کو گیس کنکشن دینے کا ہدف مقرر“` `سندھ اور بلوچستان میں 85 ہزار…

پیمرا نے میسرز ایم ٹیل کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ لاہور کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

پیمرا نے میسرز ایم ٹیل کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ لاہور کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا اسلام آباد:12 جون 2025 پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے میسرز ایم ٹیل کمیونیکیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف واجبات کی ادائیگی کے…

پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز آج 11 جون سے ہوگیا۔ ترجمان پی آئی اے

لاہور، 11 جون 2025 حجاج کرام کو وطن واپس پہنچانے کے لئے جدہ سے بعد از حج پروازیں آج 11 جون سے شروع ہو گئیں۔ لاہور کے لئے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 936، آج سہہ…

17573 ارب کا وفاقی بجٹ پیش؛ تنخواہ دار طبقے اور پراپرٹی پر ریلیف، سولر پینل پر ٹیکس عائد

*17573 ارب کا وفاقی بجٹ پیش؛ تنخواہ دار طبقے اور پراپرٹی پر ریلیف، سولر پینل پر ٹیکس عائد* حکومت نے مالی سال 2025-26ء کیلئے 17 ہزار 573 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں 6501 ارب روپے خسارہ ہے،…