پاکستان

اس کیٹا گری میں 5326 خبریں موجود ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیااور خضدار میں اسکول وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ vo وزیراعلی مریم نواز شریف نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کواس مشکل گھڑی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیراعلی نے دہشت گردوں کے خلاف اقدامات میں معاونت کی پیشکش کی ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سانحے میں ہونے والے زخمی افراد کے علاج میں تعاون کی پیشکش بھی کی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں بلوچستان کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ شہید بچوں کے والدین کے دکھ کو محسوس کر سکتی ہوں۔وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاکی اور سوگوار خاندانوں سے ہمدردی ا ور تع

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیااور خضدار میں اسکول وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز…

آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کشمیر میں پاکستان زندہ باد ریلی“ بھارت کے خلاف شاندار فتح پر پاک افواج کو مبارکباد

باغ 22 مئی: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے زیراہتمام باغ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کا جشن منانے کے لیے ایک ریلی نکالی گئی۔ ”پاکستان زندہ باد“ کے عنوان سے ریلی حیدری چوک سے…

ڈپٹی کمشنر نیلم ندیم احمد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم اپنی آب وتاب سے بہہ رہا ہے دریائے نیلم کا پانی روکنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

📌ڈپٹی کمشنر نیلم ندیم احمد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم اپنی آب وتاب سے بہہ رہا ہے گزشتہ تین روز کے اندر دریا کے بہائو میں کوئی کمی ریکارڈ نہیں کی گئی ۔ دریائے نیلم کا پانی روکنے…

تھیلیسیمیا کی شدید بیماری میں مبتلا پاکستانی بچی شنگھائی میں جین تھراپی سے صحت یاب

شنگھائی(شِنہوا)چین میں 4 ماہ سے زائد زیرعلاج اور زیر مشاہدہ رہنے کے بعد تھیلیسیمیا کی شدید بیماری میں مبتلا پاکستان کی 4 سالہ بچی ایلسا (فرضی نام) خون کی منتقلی پر انحصار سے چھٹکارا پا کر معمول کی زندگی کی…

وزیراعظم شہبازشریف کی صحافیوں سے گفتگو پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز میں طے پایاکہ دونوں ممالک کی افواج جنگ سے پہلی پوزیشن پر جائیں گی ،

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کی سینئر صحافیوں سے گفتگو۔۔۔ اسلام آباد:پاکستان اوربھارت مذاکرات کے لئے سعودی عرب ،یواے ای مقام کاتعین کریں گے ،وزیراعظم اسلام آباد:پاک بھارت مذاکرات میں امریکا بنیادی کرداراداکرے گا،وزیراعظم اسلام آباد:پاکستان نے جنگ بندی کے لئے قطعاً…

بہاولنگر میں گرمی کی شدت نے معمولاتِ زندگی مفلوج گورنمنٹ ہائی سکول بیروالا میں 4 طلباء بیہوش

بہاولنگر میں گرمی کی شدت نے معمولاتِ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ شدید موسم کے باعث تعلیمی اداروں میں طلباء کی صحت بھی خطرے میں پڑ گئی ہےگورنمنٹ ہائی سکول بیروالا میں 4 طلباء بیہوش ہو گئے…

گوجرہ۔ کوہلی میں ظلم کی تاریخ رقم چچا اور کزنوں کے ہاتھوں بنت ہوا تشدد سے قتل قاتلوں نے طبعی موت بنا کر دفن کر دیا

گوجرہ۔نواحی گاؤں 98 ج۔ب کوہلی میں ظلم کی تاریخ رقم چچا اور کزنوں کے ہاتھوں بنت ہوا تشدد سے قتل قاتلوں نے طبعی موت بنا کر دفن کر دیا مقتول نمرہ کا کل ایف ایس سی کا پیپر تھا قاتل…

ملتان/رشوت وصولی پر اینٹی کرپشن نے محکمہ انہار کے کنال کلیکٹر گریڈ 180کے ظہیر احمد ہاشمی گرفتار نہری رقبہ الاٹ کرنے کے لئے 30 ہزار روپے رشوت وصول کی

ملتان/رشوت وصولی پر اینٹی کرپشن نے محکمہ انہار کے کنال کلیکٹر کو گرفتار کرلیا ملتان,کنال کلیکٹر ظہیر احمد ہاشمی گریڈ 18 میں خدمات سرانجام دے رہا تھا,اینٹی کرپشن حکام ملتان,ملزم نے نہری رقبہ الاٹ کرنے کے لئے 30 ہزار روپے…

خضدار، بلوچستان زیرو پوائنٹ کے مقام پر آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھماکہ شدید ترین نقصانات کی اطلاعات ابتائی اطلاعات کے مطابق بس میں سوار 4 بچے شہید، کئی زخمی

خضدار، بلوچستان زیرو پوائنٹ کے مقام پر آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھماکہ شدید ترین نقصانات کی اطلاعات ابتائی اطلاعات کے مطابق بس میں سوار 4 بچے شہید، کئی زخمی. بلوچستان کے ضلع خضدار میں بزدلانہ اور سفاکانہ حملہ…

کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کا انجن ہری پور مونن کے قریب خراب سیکڑوں مسافر کئی گھنٹے سخت گرمی میں پریشان

ہری پور کراچی سے حویلیاں جانے والی ٹرین ہزارہ ایکسپریس کا انجن ہری پور مونن کے قریب خراب ہو گیا ہری پور مسافر ٹرین میں سیکڑوں کی تعداد میں مسافر گزشتہ دو گھنٹے سے سخت گرمی میں پریشان ہری پور…