پاکستان

اس کیٹا گری میں 3924 خبریں موجود ہیں

گجرات میں دریائے چناب کے قریب ڈاکووُن نے ماھی گیر کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بے دردی سے قتل کردیا

پنجاب کے ضلع گجرات میں دریائے چناب کے کچے ڈاکووُن نے ماھی گیر انور ملاح کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بے دردی سے قتل کردیا پس ثابت ھوا کہ کچہ اور کچے کے ڈاکو پورے پاکستان میں ھیں لسانی…

جہلم میں ریٹائر بریگیڈیئر عید کے روز قتل کار میں سوار اہل خانہ زخمی

بریگیڈئیر ریٹائرڈ حمزہ کو عید والے دن پنڈ دادن خان تھانہ للہ کی حدود میں چلتی کار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے اُن کی بیوی اور بیٹی شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کر دی گئی

یورپ اور خلیجی ممالک میں ہاکستانی تارکین وطن نے عید الاضحی کی نماز ادا کی فرانس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے نماز عید کے اجتماع سے خطاب کیا بارسلونا پیرس شارجہ یونان میں نماز عید کے اجتماعات

فرانس سفیر پاکستان عاصم افتخار نے ہزاروں مسلمانوں کے مجمع سے خطاب کیا اور عید کی مبارکباد دی ، پیرس کے نواحی شہر “ بوبینی Bobigny “ میں بیسیوں قومیتوں کے ہزاروں مسلمانوں نے اکٹھے عید کی نماز ادا کی،…

پاکستان میں بڑے بجٹ کی فلم عمرو عیار عیدالاضحی پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی دبئی میں فلم کے ہیرو عثمان بختیار اور ہیروئن صنم سعید خان کی پریس کانفرنس

فلم کے شوقین ہو جائیں تیار پاکستان کی بڑے بجٹ کی فلم عمرو ایار عید الضحی پہ ہوگی ریلیز دبئی میں ہوئی عمر یار فلم کی پریس کانفرنس عید الضحی کے موقع پہ عمر یار فلم ہوگی پاکستان کے مختلف…

چینی باشندوں کی پاکستان میں سیکیورٹی پر اعتماد میں لینے کے لئے آرمی چیف کی ہدایت پر وزیر داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر چینی سفارت خانے پہنچ گئے چینی سفیر سے اہم مزاکرات

اسلام آباد۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی سفارت خانے آمد چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ملاقات میں وزیراعظم…

اٹک۔ ڈسٹرکٹ کورٹس اٹک میں قتل ہونے والے ایڈووکیٹ ملک اسرار کے گھر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان کی آمدجسٹس صداقت علی خان و دیگر جوڈیشری افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔

ڈسٹرکٹ کورٹس اٹک قتل معاملہ/اظہار تعزیت* ڈسٹرکٹ کورٹس اٹک میں قتل ہونے والے ایڈووکیٹ ملک اسرار کے گھر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان کی آمدجسٹس لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ صداقت علی خان و دیگر جوڈیشری…

شاہد جاوید بول میڈیا گروپ کے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر وہ انٹرفلو اور ایئر ویوز میڈیا، جس میں ٹی وی ون، نیوز ون اور وسیب شامل ہیں، میں اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔

شاہد جاوید بول میڈیا گروپ کے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر میڈیا انڈسٹری کے معروف نام اور کئی دہائیوں سے چینلز کو کامیابی سے چلانے کے تجربہ کار شاہد جاوید کو بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کا گروپ چیف آپریٹنگ…

اے ایس آئی نے بیوی کو طلاق دلانے میں کردار ادا کرنے کی پاداش میں اٹک کچہری میں اندھا دھند فائرنگ کر کے ممبر پنجاب بار سمیت 2وکلاء کو موت کے گھاٹ اتار دیا، قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار

باوردی اے ایس آئی ایلیٹ فورس اٹک نے اپنی بیوی کو طلاق دلانے میں اہم کردار ادا کرنے کی پاداش میں اٹک کے ریڈ زون ضلع کچہری اٹک میں اندھا دھند فائرنگ کر کے ممبر پنجاب بار کونسل و سابق…

زنجیروں میں جکڑےاصلی و قدیمی دروازوں میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کافرینٹر کانسٹیبلری کے 1813ء میں بنے تاریخی شب قدر قلعہ کے دورہ دوران گہری دلچسپی کا اظہار

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کافرینٹر کانسٹیبلری کے شب قدر قلعہ کا دورہ. قدیم حصے دیکھے۔ زنجیروں میں جکڑےاصلی و قدیمی دروازوں میں گہری دلچسپی کا اظہار قیام امن کیلئے ایف سی کی خدمات کو خراج تحسین۔ کمانڈنٹ اور ان کی…

پاک افغان جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں 122 افغان صحافیوں کو ٹریننگ اسناد سے نواز گیا، جس کیلئے جی ایچ آر جرنلسٹ ہیومن رائٹس کینیڈا نےمالی معاونت کی تھی

اسلام آباد () پاک افغان جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں 122 افغان صحافیوں کو ٹریننگ اسناد سے نواز گیا، جس کیلئے جی ایچ آر جرنلسٹ ہیومن رائٹس کینیڈا نےمالی معاونت کی تھی جبکہ یہ…