پاکستان

اس کیٹا گری میں 3924 خبریں موجود ہیں

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کو متحد کرکے ظالم جاگیردار اور کرپٹ سرمایہ دار کا مقابلہ کریں گے،قوم پرستی کی بنیاد پر تقسیم ناقابل قبول ہے

اسلام آباد 01ستمبر 2024ء امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کو متحد کرکے ظالم جاگیردار اور کرپٹ سرمایہ دار کا مقابلہ کریں گے،قوم پرستی کی بنیاد پر تقسیم ناقابل قبول ہے۔پاکستان کسی جرنیل،بیوروکریٹ یا سیاستدان…

گریڈ 21 کے سیکرٹری وزارت سائنس وٹیکنالوجی علی طاہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے ساجد بلوچ سیکرٹری وزارت سائنس وٹیکنالوجی تعینات

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے گریڈ 21 کے سیکرٹری وزارت سائنس وٹیکنالوجی علی طاہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا علی طاہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے ساجد بلوچ سیکرٹری وزارت سائنس…

آزادکشمیر کے بزرگ سیاستدان ۔وادی نیلم کے قبائلی سردار اور سابق وزیر سردار گل خنداں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

مظفرآباد: آزادکشمیر کے بزرگ سیاستدان ۔وادی نیلم کے قبائلی سردار اور سابق وزیر سردار گل خنداں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔۔سردارگل خنداں کا جسد خاکی نیلم روانہ یونیوسٹی گراونڈ مظفرآباد اور آٹھمقام نیلم میں نماز جنازہ کی ادا…

آزادکشمیر کے سابق وزیر اور وادی نیلم سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاستدان الحاج سردارگل خنداں طویل علالت کے باعث انتقال گئے

مظفرآباد آزادکشمیر کے سابق وزیر اور وادی نیلم سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاستدان الحاج سردارگل خنداں طویل علالت کے باعث انتقال گئے آزادکشمیر حکومت نے ایک روزہ سوگ منانے اور ضلع نیلم میں آج 31 اگست کو عام تعطیل…

اٹک میں نامعلوم سفاک قاتل نے 60 سالہ میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،

اٹک سے 90 کلو میٹر دور پنڈیگھیب کے گاوں نوشہرہ کے علاقہ ڈھاک اراضی میں نامعلوم سفاک قاتل نے رات کو سوتے وقت چھریوں کے وار سے میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،قتل ہونے والوں میں 60 سالہ…

عمران خان کے الیکشن لڑنے کے فیصلے کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں سخت اشتعال اور مظاہرے ڈیلی میل نے اپنی سرخی میں عمران خان کو Disgraced وزیراعظم کا خطاب دے دیا

ڈیلی میل نے بڑی خبر لگا دی عمران خان کے الیکشن لڑنے کے فیصلے کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں سخت اشتعال اور مظاہرے ڈیلی میل نے اپنی سرخی میں عمران خان کو Disgraced وزیراعظم کا خطاب دے دیا آکسفورڈ یونیورسٹی…

تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ پورے ملک کے تاجروں کیساتھ مشاورت کے بعدتین دن کی مزید ہڑتال کرینگے، تجارت مزاحمت تحریک مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی،

اسلام آباد()تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ پورے ملک کے تاجروں کیساتھ مشاورت کے بعدتین دن کی مزید ہڑتال کرینگے، تجارت مزاحمت تحریک مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی،کل انتظامیہ کی طرف سے تاجروں…

سکول وین پر فائرنگ کے نتیجہ میں 2کمسن طالبات کو شہید،ڈرائیور سمیت6طلبہ و طالبات کو زخمی کرنے والے باپ،بیٹا سمیت 3 نامزد ملزمان گرفتار

اٹک: سکول وین پر فائرنگ کے6نامزد ملزمان میں سے3 کی گرفتاری پر ڈی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی پریس کانفرنس۔سکول وین پر فائرنگ کے نتیجہ میں 2کمسن طالبات کو شہید،ڈرائیور سمیت6طلبہ و طالبات کو زخمی کرنے والے…

لاہور میں ڈاکو دن دیہاڑے ایک سکول کے ہیڈ ماسٹر کو گن پوائنٹ پر لوٹ کر لے گِئے۔۔

لاہور میں ڈاکو دن دیہاڑے ایک سکول کے ہیڈ ماسٹر کو گن پوائنٹ پر لوٹ کر لے گِئے۔۔ ڈکیٹی کی یہ واردات تھانہ باغبان پورہ کی حدود میں ہوئی جہاں ڈاکو گن پوائنٹ پر ہیڈ ماسٹر سے 60 ہزار نقدی…

لیفٹیننٹ جنرل ضرار عظیم آغا خان ہسپتال کراچی میں انتقال کر گئے جہاں وہ کینسر کا علاج کر رہے تھے۔

لیفٹیننٹ جنرل ضرار عظیم 28 اگست 2024 کو آغا خان ہسپتال کراچی میں انتقال کر گئے جہاں وہ کینسر کا علاج کر رہے تھے۔ بیماری ان کے لبلبے تک پھیل گئی تھی اور بہترین کوششوں کے باوجود ان کی حالت…