پاکستان

اس کیٹا گری میں 2477 خبریں موجود ہیں

خاتون شہری کو اسلحہ کی نوک پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

خاتون شہری کو اسلحہ کی نوک پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن سے تفتیش جاری ہے،تفصیلات کے مطابق مسماۃ، آ۔ب،دختر محمد عثمان سکنہ بروالہ تحصیل جنڈ نے تھانہ انجراء…

امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر اتوار 29ستمبر کو پورے ملک میں شاہراہوں پر دھرنے دیے جائیں گے جماعت اسلامی کل ملک بھر میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ بھی کرے گی

امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر اتوار 29ستمبر کو پورے ملک میں شاہراہوں پر دھرنے دیے جائیں گے جماعت اسلامی کل ملک بھر میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ بھی کرے گی۔۔۔۔ اسلام آباد…

‎وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کو زبردست خراج تحسین ‎شہبازشریف نے بھارت کو جارحیت کامنہ توڑ پیغام دیکرجرات مندانہ اقدام کیا، ہر پاکستانی کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کی

پاکستان اہل کشمیر اور فلسطین کے ساتھ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا، پاکستان مسلم ن کی حکومت نے ہمیشہ کشمیر کا مقدمہ ہر عالمی فورم پرپیش کیا لاہور28ستمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

چائنہ-آسیان ایکسپو پاکستانی نمائش کنندگان کے لیے چینی مارکیٹ کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کا ذریعہ بن گئی

نان ننگ(شِنہوا)چین میں جاری 21ویں چائنہ-آسیان ایکسپو کے “بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی نمائشی علاقے میں پاکستانی پویلین میں لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔ وہاں پر پاکستانی نمائش کنندہ فیضان احمد کا بھی بوتھ جس پر بھی لوگوں کا…

چین ۔ آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن سے پاکستانی تاجروں کو امیدیں

نان ننگ (شِنہوا) چین ۔ آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن کے نمائشی علاقے میں منفرد پاکستانی خصوصیات کی حامل مصنوعات کی وسیع رینج کی نمائش کی گئی جن میں مختلف ڈیزائن کے مھاگنی فرنیچر، عمدہ اور ہاتھ سے بنے…

پولیس تھانہ رنگو کے علاقہ تاجک میں فائرنگ سے خاتون تنزیلہ بی بی جاں بحق ہوگئی

پولیس تھانہ رنگو کے علاقہ تاجک میں فائرنگ سے خاتون تنزیلہ بی بی جاں بحق ہوگئی تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو کے حدود تاجک گاوں میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے خاتون تنزیلہ بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے…

اٹک کے سینئر صحافی اور پنجاب یونیورسٹی شعبہ صحافت کے گولڈ میڈلسٹ سید قمر الدین کو سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں MNA شیخ آفتاب اور دیگر کی شرکت گورنر پنجاب سلیم حیدر کا اظہار تعزیت

سید حارث اسلامیہ اسکول والے اور سید احمر کے والد، سید محی الدین،سید بدرالدین اور سید نظام الدین کے بھائی، اور سفیر احمد رینکن شوز والے، اور شوکت محمود لائٹ اکیڈمی کے سسر،جنرل سیکرٹری اٹک پریس کلب رجسٹرڈ،معروف سنیئر صحافی،اٹک…

بیلاروس ٹریکٹر کا مشترکہ پلانٹ پاکستان میں قائم کیا جائے گا، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے بیلاروس نائب وزیر زراعت وادم شگوئیکو کی ملاقات

24 ستمبر 2024 *بیلاروس ٹریکٹر کا مشترکہ پلانٹ پاکستان میں قائم کیا جائے گا، اعلامیہ* وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے بیلاروس کے وفد کی ملاقات بیلاروس کے نائب وزیر زراعت وادم شگوئیکو کی شرکت نائب وزیر صنعت آندرے کزنیتسوف…

پسند کی شادی کا شاخسانہ،اہلیہ کے اوباش بھائیوں نے ساتھیوں کی مدد سے آئے روز نوجوان اور اسکے والد پر اسلحہ کی نوک پر تشدد،مار پیٹ کو معمول بنا لیا ہے،ملزمان کے خلاف3 ایف آئی آرز درج

پسند کی شادی کا شاخسانہ،اہلیہ کے اوباش بھائیوں نے ساتھیوں کی مدد سے آئے روز نوجوان اور اسکے والد پر اسلحہ کی نوک پر تشدد،مار پیٹ کو معمول بنا لیا ہے،ملزمان کے خلاف3 ایف آئی آرز درج ہونے پر ملزمان…

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی بحیثیت ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تقرری

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی بحیثیت ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تقرری لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی بحیثیت ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) تقرری پاکستان کی عسکری تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی…