پاکستان

اس کیٹا گری میں 2476 خبریں موجود ہیں

ممتاز شاعرہ قدسیہ ندیم لالی دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

ممتاز شاعرہ قدسیہ ندیم لالی دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد عثمان، پریسنٹ 35، بحریہ ٹاؤن، کراچی میں ادا کی جائے گی۔

آزادکشمیر کی وزیر سمال انڈسٹریز وٹریڈ اینڈ ٹریول پروفیسر تقدیس گیلانی سے فرانس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد کی ملاقات۔

پیرس( ) آزادکشمیر کی وزیر سمال انڈسٹریز وٹریڈ اینڈ ٹریول پروفیسر تقدیس گیلانی سے فرانس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد کی ملاقات۔ سمال انڈسٹریز ،سیاحت اور ٹریول اینڈ ٹریڈ کے شعبوں میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے حوالہ…

برسلز میں 27 اکتوبر بروز اتوار کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ

برسل( خصوصی رپورٹ) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں 27 اکتوبر بروز اتوار کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے (یوم سیاہ) کے موقع پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای…

تھانہ بڑا گھر کے علاقہ میں زمین کے تنازعہ پر مخالفین کی مبینہ فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل رائے طارق جاں بحق ۔ ملزم موقع سے فرار ، مقتول اپنے بڑے بھائی کے مقدمہ قتل کا گواہ تھ

تھانہ بڑا گھر کے علاقہ میں زمین کے تنازعہ پر مخالفین کی مبینہ فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل رائے طارق جاں بحق ۔ ملزم موقع سے فرار ، مقتول اپنے بڑے بھائی کے مقدمہ قتل کا گواہ تھ تھانہ بڑا گھر…

جنسی زیادتی اور جبری مشقت کیلئے اغوا 29 بچے کوٹلی آزادکشمیر سے بازیاب

جنسی زیادتی اور جبری مشقت کیلئے اغوا 29 بچے کوٹلی آزادکشمیر سے بازیاب پنجاب پولیس نے کوٹلی آزاد کشمیر میں چھاپہ مار کارروائی کرکے بچوں کو اغوا کرنے کے بعد انہیں فروخت کرنے اور بدفعلی کرنے والے مبینہ گروہ کو…

لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ اور بلیک کر ھنڈا ون ٹو فائیو بائیک برآمد.

*لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔* *دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ اور بلیک کر ھنڈا ون ٹو فائیو بائیک برآمد۔* تھانہ دھامراہ کی حدود میرواہ والے علاقے سے شہری وسیم واحد بھٹو سے موٹر سائیکل،موبائل فون، کیش اور ضروری کاغذات چھیننے والی…

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مختلف دھڑوں کویکجاکرنے کی خواہش کااظہارکیاگیااور اس ضمن میں تمام دھڑوں کے رہنمائوں سے رابطہ کرنے پراتفاق

اسلام آباد() ملک بھرکے سینئر صحافیوں کا نمائندہ اجلاس ہفتہ 12اکتوبرکواسلام آبادمیں منعقدہوا جس کی صدارت پی ایف یوجے ورکرز کے صدر شمیم شاہد نے کی۔ اجلاس میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مختلف دھڑوں کویکجاکرنے کی خواہش کااظہارکیاگیااور…

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث مجرم کو توہین رسالت پر سزائے موت توہین قرآن کرنے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی

آج سائبر کورٹ اسلام اباد کے معزز جج محمد افضل مجوکہ صاحب نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث قیصر سجاد ولد فضل علی شاہ بانٹھ، گوجر خان راولپنڈی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو…

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مقدس کے بارے میں توہین آمیز الفاظ کہنے پر ہندو دہشت گرد پجاری کیخلاف مظفرآباد میں پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد ( ) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مقدس کے بارے میں توہین آمیز الفاظ کہنے پر ہندو دہشت گرد پجاری کیخلاف دارالحکومت میں پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ ہندوستان…

شھید صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں

گھوٹکی / شھید صحافی نصر اللہ گڈانی کیس سماعت گھوٹکی :شھید صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میرپور ماتھیلو میں ہوئی گھوٹکی : عدالت میں انویسٹیگیشن آفیسر ایس ایس پی تنویر احمد تنیو پیش ہوئے…