بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 795 خبریں موجود ہیں

نیشنل اسٹینڈرڈ اتھارٹی نے غیرمعیاری تیل کے 13 ٹینکرز ایران کو واپس کر دیے

کابل( بی این اے ) نیشنل اسٹینڈرڈ اتھارٹی نے غیرمعیاری تیل کے 13 ٹینکروں کی ایران کو واپسی کی اطلاع دی ہے۔ ادارے کی ایک پریس ریلیز کے مطابق غیر معیاری تیل (ڈیزل اور پیٹرول) کے 13 ٹینکرزجو ادارے کے…

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 481,256 تک پہنچ چکی ہے

*غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری* *2 فروری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 481,256 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے* *30 جنوری…

چینی صدر شی جن پھنگ کی ثقافت پر سوچ و فکر اکتوبر 2023 میں متعارف کرانے کے بعد سے “ثقافت” پورے چین میں مقبول عام ہوگئی ہے۔ چینی نئے قمری سال شروع ہونے سے قبل ملک میں اس نئے رجحان کو اپنانے کے لئے مختلف ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

شی جن پھنگ ، ثقافت کی دلدادہ شخصیت بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ کی ثقافت پر سوچ و فکر اکتوبر 2023 میں متعارف کرانے کے بعد سے “ثقافت” پورے چین میں مقبول عام ہوگئی ہے۔ چینی نئے قمری…

کینیا ریلوے کا ایک صدی کا ارتقاء: بیداری اور ترقی کی کہانی

نیروبی(شِنہوا) کسی ملک کے لیے ریلوے کا قیام کوئی معمولی بات نہیں ، لیکن ریلوے کے لیے ایک ملک کی تشکیل غیر معمولی بات ہے۔ یہ بات آج سے ایک سواکیس سال پہلے اس وقت کے برٹش ایسٹ افریقہ کے…

کشمیر کونسل یورپی یونین کے صدر علی رضا سید کی وزیر خارجہ سید جلیل عباس سے ملاقات علی رضا کی کشمیر کاز کے لئے خدمات کو سراہا کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے بلجئیم میں شمعیں روشن کی جائیں گی

برسلز: چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی نگران وزیرخارجہ جو ان دنوں بلجیئم کے دورے پر ہیں، نے کشمیرکونسل ای یو کی کوششوں کو سراہا کشمیرکونسل ای یو چار فروری…

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے کی خبروں کی تردید…

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازعہ علاقے ابائے میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ جب مقامی مریضوں کو ہسپتال لے جایا جا رہا تھا سپاہی محمد طارق شہید، 2 اہلکاروں سمیت 4 زخمی

*آئی ایس پی آر* سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازعہ علاقے ابائے میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ امن دستہ دو مقامی مریضوں کو ہسپتال لے جایا جا رہا تھا فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی محمد طارق شہید،…

شِںہوا اکنامک انفارمیشن سروس کے شنگھائی صدر دفتر کا افتتاح

شنگھائی (شِنہوا) شِنہوا نیوز ایجنسی کی اکنامک انفارمیشن سروسز کے ماتحت ادارے چائنہ اکنامک انفارمیشن سروس (سی ای آئی ایس) کے شنگھائی صدردفتر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی شنگھائی بلدیاتی کمیٹی کےسیکرٹری چھن جی ننگ…

کابل جلال آباد ہائی وے پر ٹریفک جام کے باعث 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

کابل جلال آباد ہائی وے پر ٹریفک جام کے باعث 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ واقعہ کابل جلال آباد شاہراہ پر لغمان گیٹ اور سروبی کے درمیان آبنائے کے علاقے میں پیش آیا۔ سروبی کے ضلعی گورنر میر…

سفارت خانہ پاکستان، پیرس میں قوالی شام نے سامعین کو مسحور کر دیا پاکستانی قوال بختیار علی سنتو نے صوفی شاعری کی دلکش پرفارمنس سے مہمانوں کو سحر زدہ کردیا۔

سفارت خانہ پاکستان، پیرس میں قوالی شام نے سامعین کو مسحور کر دیا پاکستانی قوال بختیار علی سنتو نے صوفی شاعری کی دلکش پرفارمنس سے مہمانوں کو سحر زدہ کردیا۔ پیرس میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک قوالی شام کا…