پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 481,256 تک پہنچ چکی ہے

*غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری*

*2 فروری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 481,256 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے*

*30 جنوری سے 02 فروری تک 2956 افغان شہریوں میں 865 مرد، 793 خواتین اور 1298 بچے اپنے ملک چلے گئے*

افغانستان روانگی کے لیے *121 گاڑیوں* میں *148 خاندانوں* کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں