بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 517 خبریں موجود ہیں

نارویجن صحافی کو مودی سے آزاد میڈیا کا سامنا نہ کرنے پر سوال اٹھانے کی پاداش میں منظم سائبر ہراسانی کا نشانہ انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل

نارویجن صحافی ہیلے لنگ کو مودی حکومت سے آزاد میڈیا کا سامنا نہ کرنے پر سوال اٹھانے کی پاداش میں منظم سائبر ہراسانی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی حکام کے سامنے تلخ حقائق رکھنے کے فوراً بعد ان…

خوارج کی موجودگی کے حوالے سے مصدقہ انٹیلی جنس لیڈز کی بنیاد پر، 17 مئی 2026 سے، شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا کے عمومی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایریا سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔ آپریشن کے…

پاکستان نے بھارتی طیاروں پر عائد فضائی حدود پابندی میں توسیع بھارتی رجسٹرڈ طیاروں بشمول سول اور فوجی پروازوں پر بدستور پابندی عائد رہے گی۔ نوٹم پی اے اے

پاکستان نے بھارتی طیاروں پر عائد فضائی حدود پابندی میں توسیع کردی۔ نوٹم پی اے اے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں بشمول سول اور فوجی پروازوں پر بدستور پابندی عائد رہے گی۔ نوٹم پی اے اے بھارتی طیاروں پر پابندی کو 24…

ڈنمارک کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل پاکستانی پاکستانی بھائیوں کو 7 سال اور 6 سال قید کی سزا

‏🚨 ڈنمارک کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل پاکستانی ملوث نکلے ڈنمارک کی تاریخ کے سب سے بڑا کرپشن اور منی لانڈرنگ کا سکینڈل سامنے آیا ہے اور الحمداللہ آپ کی توقع کے عین مطابق اس میں گینگ…

مسلح افواج نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوئی بھی کوشش ایسے نتائج کو جنم دے سکتی ہے جو نہ تو جغرافیائی طور پر محدود ہوں گے اور نہ ہی تزویراتی یا سیاسی طور پر ہندوستان کے لیے قابل قبول ہوں گے۔

*حالیہ انٹرویو کے دوران ہندوستانی سی او اے ایس کے بیان کا جواب* بھارتی سی او اے ایس نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اشتعال انگیز بیان دیا تھا کہ ‘پاکستان کو فیصلہ کرنا چاہیے کہ کیا وہ جغرافیہ اور…

وزیر خزانہ کے مطابق پانڈا بانڈ کا اجراء مالیاتی تعاون اور سرمایہ کاری میں اہم پیش رفت ہے وزیر خزانہ اورنگ زیب

وزیر خزانہ کے مطابق پانڈا بانڈ کا اجراء مالیاتی تعاون اور سرمایہ کاری میں اہم پیش رفت ہے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کی دوسری بڑی کیپیٹل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لی ہے،…

گلوبل ساؤتھ میڈیا اینڈ تھنک ٹینک فورم کی چائنیز-عرب پارٹنرشپ کانفرنس، شِنہوا کے صدر کی شرکاء سے ملاقات

قاہرہ (شِنہوا) شِنہوا نیوز ایجنسی کے صدر فو ہوا نے گلوبل ساؤتھ میڈیا اینڈ تھنک ٹینک فورم کی چائنیز-عرب پارٹنرشپ کانفرنس کے بعض شرکاء سے ملاقات کی جو 12 سے 13 مئی تک قاہرہ میں منعقد ہو رہی ہے۔ فو…

پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کو انر ٹیمپل، برطانیہ کے اعزازی بنچر کے طور پر مقرر ندن کی کنگز کونسل بیرسٹر سائرہ کبیر شیخ نے ان کی تقرری کے بارے میں باضابطہ طور پر آگاہ کیا

پاکستان کے چیف جسٹس کو انر ٹیمپل، برطانیہ کے اعزازی بنچر کے طور پر مقرر کیا گیا اسلام آباد، 11 مئی، 2026 – فرانسس ٹیلر بلڈنگ چیمبرز، لندن کی کنگز کونسل بیرسٹر سائرہ کبیر شیخ نے آج سپریم کورٹ آف…

وزارت داخلہ کا یو اے ای سے پاکستانی شہریوں کی ٹارگٹڈ ملک بدری کے بارے میں قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹنگ کا نوٹس تمام الزامات مسترد

وزارت داخلہ نے میڈیا کے بعض حصوں خصوصاً سوشل میڈیا پر برادر اسلامی ملک یو اے ای سے پاکستانی شہریوں کی ٹارگٹڈ ملک بدری کے بارے میں قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹنگ کا نوٹس لیا ہے۔ تفصیلات اور ڈیٹا کا…

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب پھنسے بھارتی جہاز گوتم کے عملے 7 افراد جن میں ایک انڈونیشیائی بھی تھا کو بچا لیا جہاز عمان سے بھارت جاتے ہوئے شدید تکنیکی خرابی کا شکار ہو گیا

پاک بحریہ نے چوکسی اور بین الاقوامی بحری ذمہ داریوں کے تئیں عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں آف شور جہاز ایم وی گوتم کی ایک تکلیف دہ کال کا فوری جواب دیا۔ بحری جہاز جس میں عملے…