سمندری حدود میں شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے کارگو طیارے کو حادثہ ایدھی فاؤنڈیشن کی بحری ٹیم سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لئیے روانہ

*بلوچستان اورماڑہ کے قریب سمندری حدود میں شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے کارگو طیارے کو حادثہ*
*ایدھی فاؤنڈیشن کی بحری ٹیم سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لئیے روانہ کردی گئی*
*ایدھی فاؤنڈیشن کا ائیر کرافٹ پائپر سنیکا APBFM بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئیے صبح ٹیم کے ساتھ روانہ کیا جائے گا۔*
*ایدھی کا ایئر کرافٹ پائپر سنیکا APBFM سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لیے استعمال ہوتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں