اہم خبریں
راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے علاقے ہزارہ کالونی میں پیپلز پارٹی کے سابق عہدیدار کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کا معاملہ۔پولیس نے مرکزی ملزم بابر سلطان جدون اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے علاقے ہزارہ کالونی میں پیپلز پارٹی کے سابق عہدیدار کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کا معاملہ۔پولیس نے مرکزی ملزم بابر سلطان جدون اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ راولپنڈی تھانہ رتہ امرال…
چین کا خدمات تجارتی میلہ عالمی کاروباری اداروں کے لئے مواقع کاپیش خیمہ
بیجنگ(شِنہوا)چین کی بڑی مارکیٹ پر نظر رکھتے ہوئے عالمی کمپنیاں بیجنگ میں ایک بڑے خدمات کے تجارتی میلے میں شرکت کر رہی ہیں تاکہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت میں کاروباری مواقع تلاش کیے جا سکیں۔ فارچیون 500…
ملک میں ٹیکسز کا لامتناہی سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ جرنیل، جاگیردار، اشرافیہ،وڈیرے 77برسوں سے حکومتیں چلا رہے ہیں، مسائل میں کمی کی بجائے اضافہ ہوا، مسائل کو طاقت کے ذریعے حل کرنے کی سبھی کوششیں بھی ناکامی سے دوچار ہوئیں
اسلام آباد 12ستمبر 2024ء امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکسز کا لامتناہی سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ جرنیل،…
طلباء ہی قوم کے مشعل راہ ہیں اور ملک کو روشن اور خوشحال مستقبل کی طرف لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کور بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کا گوادر یونیورسٹی میں خطاب
کور کمانڈر 12 کور بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے گوادر یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر، میجر جنرل عدنان سرور ملک جی او سی 440…
تربیلا ڈیم نے اپنی تاریخ کا اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ تکمیل کے 50 سال مکمل تربیلا ہائیڈل پاور سٹیشن سے نیشنل گرڈ کو590ارب 36کروڑ یونٹ سستی بجلی فراہم کی جا چکی ہے
تربیلا ڈیم نے اپنی تاریخ کا اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ تربیلا ڈیم کی تکمیل کے 50 سال مکمل ہو گئے۔ 1974 کی تیسری سہ ماہی میں تربیلا ڈیم کے تمام سول ورکس مکمل ہوئے۔ سول ورکس مکمل ہونے…
کوئٹہ‘حضورﷺ کی شان میں گستاخی کر کے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنیوالا ملعون گرفتار‘مقدمہ درج
عوام کا شدید احتجاج‘پولیس اسٹیشن کا گھیرائو کوئٹہ:توہین آمیز گستاخانہ کلمات کی ویڈیو ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا ہوٹل مالک گرفتار ‘ ایس ایچ او خروٹ آباد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیلات کے…
پاکستان ٹیلی ویژن میں سنہرے دور کا آغاز ہوگیا پاکستان کے چار ممتاز اینکر بینش سلیم نجم ولی خان رضوان رضی اور امین حفیظ کے شامل ہونے سے پی ٹی وی کا چہرہ بدل گیا وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ اپوزیشن کا بھی موقف دیں گے
پاکستان ٹیلی ویژن میں سنہرے دور کا آغاز ہوگیا پاکستان کے چار ممتاز اینکر بینش سلیم نجم ولی خان رضوان رضی اور امین حفیظ کے شامل ہونے سے پی ٹی وی کا چہرہ بدل گیا وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ…
صدر نے اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کی خدمات کو سراہا، اپنے تعاون کا یقین دلایا
اسلام آباد، 10 ستمبر 2024: صدر آصف علی زرداری نے عبدالقدیر خان ہسپتال ٹرسٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر دینا خان کو معاشرے کے محروم اور پسماندہ طبقے کو مفت طبی اور صحت کی سہولیات فراہم کرنے والے ٹرسٹ کو اپنے تعاون…
باصلاحیت طلبا کے چین آنے سے متعلق پرامید، پاک چین آہنی دوستی بین الاقوامی طالب عالم کاشان
تیان جن (شِنہوا) پاکستان۔چین دوستی کو “آہنی پاک” بھی کہا جاتا ہے۔ اب چینی زبان پر میری مہارت معمول کی بات لگتی ہے۔ یہ بات 5 جولائی کی صبح تیان جن یونیورسٹی کی سال 2024 کی گریجویشن تقریب میں شریک…
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کا وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی جانب سے ملک بھر کی صحافی برادری اور بالخصوص خواتین صحافیوں کے خلاف نازیبا اور گھٹیا زبان کے استعمال کی شدید مذمت
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کا وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی جانب سے ملک بھر کی صحافی برادری اور بالخصوص خواتین صحافیوں کے خلاف نازیبا اور گھٹیا زبان کے استعمال کی شدید مذمت ____! راولپنڈی…