اہم خبریں
خیبرمیں شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کی نماز جنازہ پشاورگیریژن میں ادا کردی گئی،،شہید کوانکے آبائی شہرمیں مکمل فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک کیا جائےگا
خیبرمیں شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کی نماز جنازہ پشاورگیریژن میں ادا کردی گئی،،شہید کوانکے آبائی شہرمیں مکمل فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک کیا جائےگا۔۔۔ آئی ایس پی آرکے مطابق باغ،خیبرمیں شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن…
پی ٹی وی نیوز نے وزیراعظم شہباز شریف کی اولمپئین ارشد ندیم کی مبارکباد کی خبر میں ایک بار پھر بھنڈ مار دیا
پاکستان کے قومی ٹیلی ویژن پی ٹی وی نیوز نے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم شہباز شریف کی خبر چلادی اولمپک کھیلوں میں جیولین تھرو میں دنیا میں ریکارڈ بنانے والے اولمپئین ارشد ندیم کو مبارکباد کے پیغام میں وزیراعظم…
آ ئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملتان جھنگ ساہیوال کے 3 DSP جھوٹی FIR درج کرانے غلط حراستی احکامات جاری کرانے اور قبضہ مافیا سے ساز باز کرنے پر معطل کردئیے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ذکا سخت ایکشن، *ملزمان سے ساز باز، اختیارات کے ناجائز استعمال، ناقص کارکردگی پر ڈی ایس پیز معطل* آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 03 ڈی ایس پیز کو معطل کر دیا، نوٹیفکیشن…
سابق ایم این اے علی وزیر کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا علی وزیر کو انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا
سابق ایم این اے علی وزیر کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا علی وزیر کو انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا آج…
اسلامی نظریاتی کونسل نے مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے امید کی کہ عدالت ِعظمٰی اس فیصلے کو جلد نظرثانی کرے گی
اسلام آباد اسلامی نظریاتی کونسل کا 238واں (خصوصی) اجلاس چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ کونسل نے کرمینل نظرثانی پٹیشن نمبر 2/2024 (مبارک ثانی کیس) کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی…
سپریم کورٹ نے قذف کیس میں سابق شوہر کی بریت کیخلاف نظرثانی درخواست پر فیصلہ محفوظ بانی پی ٹی آئی والی مراعات ملیں تو مجھے عمر قید بھی قبول ہے، وکیل درخواست گزار
سپریم کورٹ، شریعت اپیلیٹ بنچ میں قید سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ نے قذف کیس میں سابق شوہر کی بریت کیخلاف نظرثانی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ملنے…
قصور میں ملزم کی نوجوان پر سیدھی فائرنگ،دو مرتبہ قتل کی کوشش،پوری فیملی کو قتل کرنے کی دھمکیاں،
قصور ملزم کی نوجوان پر سیدھی فائرنگ،دو مرتبہ قتل کی کوشش،پوری فیملی کو قتل کرنے کی دھمکیاں،ڈی پی او قصور سے تحفظ فراہم کرنے کی درخواست تفصیلات کے مطابق قصور کے تھانہ گنڈہ سنگھ کے علاقے برج کلاں کے رہائشی…
لیگی رہنما اور تھیٹر آرٹسٹ طاہر انجم پر سر عام حملہ اور پی ٹی آئی کی آوارہ خاتون انیلا گرفتار
لیگی رہنما اور تھیٹر آرٹسٹ طاہر انجم پر سر عام حملہ اور پی ٹی آئی کی آوارہ خاتون انیلا گرفتار تھیٹر ایکٹر طاہر انجم پر حملہ کرنے والی عمران خان کی متوالی گرفتار۔ خاتون کے شوہر کا خوشی کا اظہار،…
مانچسٹر ائیرپورٹ پر انسانیت کی تذلیل دنیا کو انسانی حقوق کی بات کرنے والوں نے ظلم کی انتہا کردی بی بی سی بد ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی وضاحتیں دے رہا ہے
مانچسٹر ایئرپورٹ پر ایک پولیس افسر کو زمین پر لیٹے ہوئے ایک شخص کے سر پر لات مارتے اور مہر لگاتے ہوئے فلمایا گیا ہے۔ وردی میں ملبوس مرد افسر اس شخص کے اوپر ایک ٹیزر پکڑے ہوئے نظر آتا…
پی ٹی آئی کی بد معاش اور آوارہ خاتون کارکن نے لاہور میں لیگی رہنما طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس کھڑی تماشہ دیکھتی رہی
* پی ٹی آئی کی بد معاش اور آوارہ خاتون کارکن نے لاہور میں لیگی رہنما طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس کھڑی تماشہ دیکھتی رہی *لاہور میں بھوک ہڑتالی کیمپ میں شامل پاکستان تحریک انصاف کی خاتون…