اہم خبریں
مچھ کلئیرنس آپریشن اپ ڈیٹ کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید بارہ دہشتگرد مارے گئے سیکیورٹی فورسز نے مجموعی طور پر 21 دہشتگردوں کو مارا
*بریکنگ* *بلوچستان کے علاقے ”مچھ“ میں سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کی مزید تفصیلات سامنے آ گئیں* سیکیورٹی فورسز کی بروقت کاروائیوں نے ان حملوں کو ناکام بنایا جس کے نتیجے میں دہشتگرد بھاگنے پر مجبور ہو گئے دہشتگردوں کے…
بشری بی بی کو بنی گالہ میں رکھنے کے فیصلے کی تعریف پر اینکر علینہ شگری نے منیب فاروق کی بے عزتی کردی حکومتی فیصلے میں کسی طاقتور شخصیت کی ”اعلی ظرفی“ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ۔
اے بی این کی پروگرام اینکر اور نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے انٹرویو کرنے والی علینہ شگری نے سما کے اینکر منیب فاروق کو بشری بی بی کو بنی گالہ کو سب جیل قرار دے کر اڈیالہ جیل کے بجائے…
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے کی خبروں کی تردید…
سیکریٹری خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت موجود ہیں۔
سیکریٹری خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت موجود ہیں۔…
کرپشن میں سزا یافتہ ۔JUIF کے سابق صوبائی وزیر عبدالحفیظ کو سپریم کورٹ نے الیکشن لڑنے سے روک دیا” ایسے لوگ بلوچستان کے عوام کی نمائندگی نہ کریں،آپ الیکشن نہ لڑیں گھر بیٹھیں الیکشن میں آپ کا خرچہ ہوگا” چیف جسٹس
این اے 252 سے الیکشن لڑنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار عبدالحفیظ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا، عدالت نے عبدالحفیظ کی اپیل مسترد کردی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا ، دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے پر مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایران کے سیستان و بلوچستان صوبے میں پاکستان کی کاروائی پر بیان پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا ، صدر مملکت پاکستان اپنی سرزمین کے دفاع…
پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف انتہائی مربوط اور خاص طور پر ہدفی فوجی حملوں کا سلسلہ شروع کیا, ترجمان دفتر خارجہ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے,
آپریشن مرگ بر سرمچار/ترجمان دفتر خارجہ آج صبح پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف انتہائی مربوط اور خاص طور پر ہدفی فوجی حملوں کا سلسلہ شروع کیا, ترجمان دفتر خارجہ انٹیلی…
ایران کا پاکستان میں سنی تنظیم جیش العدل کے ٹھکانوں پر میزائل حملے
ایران نے منگل کو پاکستان میں حملے شروع کیے جس کو اس نے عسکریت پسند گروپ جیش العدل کے ٹھکانے قرار دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA نے کہا کہ حملے میں میزائل اور ڈرون استعمال کیے گئے، جس کا…
پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا، عدالت نے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرلی
پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا، عدالت نے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور الیکشن کمیشن کی…
کابل : سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی نائب صدر مولانا عبدالکبیر سے ملاقات افغان وزیر خارجہ مولوی امیر متقی ، مولوی عبد الطیف منصور ودیگر موجود
کابل : سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی نائب صدر مولانا عبدالکبیر سے ملاقات افغان وزیر خارجہ مولوی امیر متقی ، مولوی عبد الطیف منصور ودیگر موجود جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ کابل افغانستان پہنچ…