اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 898 خبریں موجود ہیں

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے گیارہ حلقوں میں ضمنی الیکشن ہونے جا رہے ہیں اور امید ہے الیکشن پرامن طریقے سے ہوں گے

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے گیارہ حلقوں میں ضمنی الیکشن ہونے جا رہے ہیں اور امید ہے الیکشن پرامن طریقے سے ہوں گے،، ضمنی الیکشن کے لیے سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا پیٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کر…

‏سی ایس پی افسر فیض میکن کے خلاف سوگردھا میں زنا بالجبر کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا

‏سی ایس پی افسر فیض میکن کے خلاف سوگردھا میں زنا بالجبر کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ۔۔ ‏ایف آئی آر کے مطابق لڑکی کو فیاض میکن صاحب ڈی سی آفس لیکر گئے وہاں زمین کی سیٹلمنٹ کی…

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

*🔴پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی* *🌼بابر اعظم نے پاکستان کے جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا* پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان…

آزاد کشمیر کے نامزد 26 ویں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور 11 اپریل 1978 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ سابق وزیراعظم ممتاز راٹھور بیگم فرحت راٹھور کے فرزند ہیں

فیصل ممتاز راٹھور 11 اپریل 1978 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر ممتاز حسین راٹھور مرحوم کے فرزند ہیں۔فیصل راٹھور کی والدہ بیگم فرحت راٹھور بھی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی رکن اور پیپلز پارٹی شعبۂ…

کامونکی کے علاقہ گلگٹی میں افسوسناک واقعہ میں دو نوزائیدہ جڑواں بچے مبینہ طور پر زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق ہوگئے

کامونکی کے علاقہ گلگٹی میں افسوسناک واقعہ میں دو نوزائیدہ جڑواں بچے مبینہ طور پر زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق ہوگئے محنت کش عندلیب کی نئی شادی ہوئی تھی جس کے ہاں دو جڑواں بچے پیدا ہوئے جن کے…

جسٹس امین الدین خان کی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

جسٹس امین الدین خان کی آئینی عدالت کے چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری جسٹس امین الدین خان آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس ہونگے جسٹس امین الدین خان چھبیسویں ترمیم کے تحت بننے والے آئینی بنچ کے سربراہ تھے

مسلح افواج اور عوام دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد و پر عزم ہیں،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان کثیر الجہتی شراکت موجود ہے، وزیراعظم شہباز شریف

مسلح افواج اور عوام دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد و پر عزم ہیں،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان کثیر الجہتی شراکت موجود ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاشاہ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب اسلام آباد۔13نومبر (اے پی…

تبلیغی جماعت کے اجتماع کا دوسرا مرحلہ کل رائے ونڈ میں شروع ہوگا۔

تبلیغی جماعت کے اجتماع کا دوسرا مرحلہ کل رائے ونڈ میں شروع ہوگا۔اجتماع کے حلقہ نمبر 2میں گوجرانوالا،گجرات،سیالکوٹ،نارووال،منڈی بہاؤالدین،شیخوپورہ،حافظ آباد کے اضلاع شامل ہونگے،حلقہ نمبر 9میں گلگت بلتستان مکمل صوبہ،مانسہرہ،ایبٹ آباد،ہری پور،کوہستان،بٹ گرام،حلقہ نمبر 14میں بہاول پور،بہاول نگر،رحیم یار خاں،لودھراں…

سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) ننکانہ صاحب رانا امجد کیمپ جیل لاہور میں جاں بحق ہو گئ

سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) ننکانہ صاحب رانا امجد کیمپ جیل لاہور میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رانا امجد جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر قید تھے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ رانا امجد…