اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 977 خبریں موجود ہیں

سپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ وہ کسی شخص کو ایوان سے نکالنے کے حق میں نہیں ہیں مگر آئندہ 27روز میں اپوزیشن کے 26 ارکان کے خلاف فیصلہ کرنے یا ان درخواستوں کو ECP کو بھجوانے کے پابند ہیں،

سپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ وہ کسی شخص کو ایوان سے نکالنے کے حق میں نہیں ہیں مگر آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے تحت ارکان اسمبلی کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں پر…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضلع اٹک میں دریائے سندھ میں خطرناک حد تک طغیانی کے پیش نظر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں

oc وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضلع اٹک میں دریائے سندھ میں خطرناک حد تک طغیانی کے پیش نظر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور تمام…

بوسن گینگ اور دیگر ڈاکو اسلحے کے زور پر کروڑوں روپے مالیت کی تقریباً 180 بھینسیں لوٹ کر کچے کے علاقے میں لے گئے،

علی پور میں بوسن گینگ اور دیگر گینگ سے تعلق رکھنے والے ڈاکو اسلحے کے زور پر مقامی افراد سے مبینہ طور پر کروڑوں روپے مالیت کی تقریباً 180 بھینسیں لوٹ کر کچے کے علاقے میں لے گئے،،پولیس کیمطابق ڈاکوؤں…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، بھارت آپریشن سندور کے دوران فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، آئندہ بھی کسی بھی مہم جوئی کی کوشش کی تو بغیر کسی ہچکچکاہٹ کے فوری اور منہ توڑجواب دیا جائے گا

*ٹاپ بریکنگ* *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ* فیلڈ مارشل کا” نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس” کرنے والےمسلح افواج کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب شرکاء سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل…

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر کی صورتحال اور سیکیورٹی کے حوالے سے لئے گئے انتظامات پر بریفنگ

*_وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات_* وزیر داخلہ نے یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر کی صورتحال اور سیکیورٹی کے حوالے سے لئے گئے انتظامات پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی. وزیراعظم…

اٹک میں دریائے سندھ میں بیلے میں پھںنسے 30 افراد کوبحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیاگیا گیا۔جن میں خواتین اور بچے شامل تھے

اٹک ۔ تحصیل حضرو کے گاؤں شادی خان کے قریب دریائے سندھ میں بیلے میں 30 افراد پھنس گئے ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کی قیادت میں موقع پر پہنچیں ۔ بہترین…

آزاد کشمیر میں وادی جہلم منگر نالہ میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا 33 سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہے

جہلم ویلی کے علاقہ پٹھیالی منگر نالہ میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیاہے ریسکیو کیئے گئے 33 سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہے سیالکوٹ سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے آنے والے…

بھارتی خلائی مشن کی حقیقت فیک نیوز واچ ڈاگ وائٹ پیپر جاری* انڈین میڈیا پر بھارتی خلائی مشن کی ڈرامائی کوریج بھارتی سپیس مشن پر سائنسی سوالات اٹھا دئیے

بھارتی خلائی مشن کی حقیقت/فیک نیوز واچ ڈاگ کا 65 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری* انڈین قومی و سوشل میڈیا پر بھارتی خلائی مشن کی ڈرامائی کوریج بھارت کے خلائی مشن پر سوالات، کیا لینڈنگ ویڈیو حقیقت پر مبنی…

8 سال بعد وزیر اعظم شہباز شریف ناراض ساتھی چودھری نثار کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن میں واپسی کی باقاعدہ دعوت

راولپنڈی میں بڑی سیاسی ہلچل۔۔۔ آٹھ سال بعد وزیر اعظم شہباز شریف، مسلم لیگ ن کے پرانے جانثار اور ناراض ساتھی چودھری نثار علی خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نے خیریت دریافت کی اور چودھری نثار کو مسلم…

اوکاڑہ میں دو حقیقی چچاؤں کی طرف سے 14 سالہ بھتیجی کے ساتھ زیادتی لڑکی چار ماہ کی حاملہ ہو گئی 2 ملزم گرفتار

تھانہ اے ڈویژن کی حدود قاری کالونی میں دو حقیقی چچاؤں کی طرف سے 14 سالہ بھتیجی کے ساتھ زیادتی لڑکی چار ماہ کی حاملہ ہو گئی ڈسٹرک ہسپتال میں طبی معانہ کے دوران انکشاف پولیس نے اطلاع ملتے ہی…