اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 724 خبریں موجود ہیں

پاک بحریہ کے سابق سربراہ اور نیوی سے بننے والے سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایڈمرل افتخار احمد سروہی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔

*Tickers* پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل افتخار احمد سروہی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ترجمان پاک بحریہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا ایڈمرل افتخار احمد سروہی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ ایڈمرل افتخار احمد…

کابل ایئرپورٹ پرحملے میں ملوث دہشتگرد کی گرفتاری پرصدرٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر،، پاکستان نے امریکی انٹیلیجینس لیڈ کے بعد افغانستان کے شہری اور سینیئر داعش کمانڈر محمد شریف اللہ کو پاک افغان بارڈر ایریا سےگرفتار کیا

کابل ایئرپورٹ پرحملے میں ملوث دہشتگرد کی گرفتاری پرصدرٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر،، پاکستان نے امریکی انٹیلیجینس لیڈ کے بعد افغانستان کے شہری اور سینیئر داعش کمانڈر محمد شریف اللہ کو پاک افغان بارڈر ایریا سےگرفتار کیا تھا ،،داعش…

پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (ایشیا اور بحرالکاہل)، سفیر عمران احمد صدیقی نے بنگلہ دیش کے سینئر حکام کے ساتھ متعدد شعبوں بشمول خارجہ تعلقات، تجارت، ثقافت، ویزا اور عوام سے عوام کے تبادلوں کا جائزہ لینے اور دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ملاقاتوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا۔

ڈھاکہ، 05 مارچ 2025: پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (ایشیا اور بحرالکاہل)، سفیر عمران احمد صدیقی نے بنگلہ دیش کے سینئر حکام کے ساتھ متعدد شعبوں بشمول خارجہ تعلقات، تجارت، ثقافت، ویزا اور عوام سے عوام کے تبادلوں کا جائزہ…

ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کی برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل سے ملاقات

ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کی یو کے میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل سے ملاقات ایم آر پی پاسپورٹس کے حوالے سے درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا پاکستانی ہائی کمشنر نے پاسپورٹ بیک لاگ کے…

بنوں کینٹ پر خارجیوں کی بڑے پیمانے پردہشتگرد حملے کی کوشش ناکام 4 خودکش بمباروں سمیت تمام 16 دہشت گرد ہلاک

بنوں کینٹ پر خارجیوں کی بڑے پیمانے پردہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، بہادرسیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، ناکامی پرمایوس حملہ آورخارجیوں نے بارودی مواد سے لدی 2 گاڑیاں بیرونی دیوار سے…

بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام* 9 شہری شہید 16 زخمی

*بریکنگ اپڈیٹ* *بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام* فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں 9 معصوم شہری شہید اور 16 زخمی ہونے کی اِطلاع ۔سیکیورٹی ذرائع خارجیوں نے افطار کے وقت جب بنوں بازار میں…

آر اے آر وائی نیوز پر اینکروں کے معافی ناموں کا نیاسیزں شروعہوگیا

چھ اینکروں کی زبان بندی کے بعد کسی زمانے میں ایسٹبلشمنٹ کے پسندیدہ نیوز چینل کے دو اینکروں کاشف عباسی اور محمد مالک کی طرف سے معافی اے آر وائی نیوز پر نشر کی گئیں ایک متنازعہ پروگرام میں متنازعہ…

قصور سکول جا تے 8سالہ بچی پاگل شخص نے اینٹوں سے تشددکا نشانہ بنایا بچی تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

قصور: صبح سویرے افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ قصور: تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ بھسرپورہ میں 8سالہ معصوم بچی پر وحشیانہ تشدد قصور: صبح سویرے 2کمسن بچے سکول جا رہے تھے کہ 8سالہ بچی تنسیرہ آصف کو اینٹوں…

اسلام آباد سے کراچی رات ساڑھے آٹھ والی فلائٹ ای آر 505کا وقت آگے بڑھا کر دس بجے کیا گیا جبکہ اسلام آباد ایئرپورٹ سے شدید بارش کے باوجودتمام پروازیں معمول کے مطابق ہیں ۔

Serene Air اسلام آباد سے کراچی رات ساڑھے آٹھ والی فلائٹ ای آر 505کا وقت آگے بڑھا کر دس بجے کیا گیا۔ بورڈنگ پھر ڈیلے ہوئی لوگوں کے پوچھنے پر بتایا گیا کہ تاخیر ہے , سول ایوی ایشن اتھارٹی…

پاک افغان سرحدی علاقے طورخم میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے،

پاک افغان سرحدی علاقے طورخم میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، وی او دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک مقامی شہری زخمی ہوگیا ہے ، جبکہ…