اہم خبریں
ایک افغان دہشت گرد کو پشاور کے نواحی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ماردیا جبکہ اس کاساتھی فرار ہوگیا
پشاور کے مضافاتی علاقےاضاخیل میں کالعدم تنظیم کے دو شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک شدت پسند افغان شہری عبید اللہ ولد دین محمد ساکن محلہ کلی جیوکرانی…
کراچی سی ویو کے مقام پر گاڑی پر افغانستان کا متروک جھنڈا لہرانے والے گرفتار
کراچی سی ویو کے مقام پر ایک گاڑی میں سوار افراد نے افغانستان کا جھنڈاراتے ہوئے جا رہے تھے پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے جھنڈا لہرانے والوں کو گرفتار کر لیا سی ویو پرافغانی جھنڈا لہرانے والا گرفتار۔
کراچی میں ڈکیتی کی واردات میں مسجد طوبہ کے قریب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو بیٹے کے سامنے تین گولیاں مار کر ہلاک کردیا
طوبہ مسجد فیز 2 کے قریب آج ظہر کے قریب ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک نوجوان عامر کو اس کے بیٹے کے سامنے سر میں تین گولیاں ماری گئیں جب اس نے ڈاکو سے لڑائی میں مزاحمت کی۔…
بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے آزاد کشمیر میں پاک فوج کے دو جوان عید کے موقع پر شہید
: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ناہیک نزاکت بھی مادر وطن پہ قربان ہوگیا اج دن دو بجے ہونے والی فائرنگ و گولہ باری کے نتیجے میں مدار پور سیکٹر میں دوسرا جوان بھی جانبر نا…
ٹنڈوالہ یار میں کار نہر میں گرنے سے چار نوجوان غرق ہوگئے
ٹنڈوالہیار ، نصیر کینال میں گاڑی کے گرنے سے جانبحق ہونے والے چار نوجوانوں کی کچھ گھنٹہ قبل کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل- ٹنڈوالہیار ، وڈیو میں یہ کہتے دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان گھر سے روٹی…
تیتری نوٹ مدارپور سیکٹر میں پرانا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک کا ایک جوان شہید دو زخمی
*آزاد کشمیر کی لائن آف کنٹرول کے ملحقہ تیتری نوٹ مدارپور سیکٹر میں پرانا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک کا ایک جوان شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے* یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پاک فوج کے جوان…
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ
بریکنگ نیوز ہجیرہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ ۔ پاک فوج کا دندان شکن جواب ۔ مقامی ذرائع بھارتی فوج نے مہنڈلہ تیترینوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ شروع کر دی ۔ اے سی ہجیرہ بھارتی فوج سول…
مستونگ: لکپاس کے مقام پر لانگ مارچ، دھرنے پر خودکش حملے کی کوشش، دھماکے میں خودکش حملہ آور مارا گیا۔
مستونگ: لکپاس کے مقام پر لانگ مارچ، دھرنے پر خودکش حملے کی کوشش، دھماکے میں خودکش حملہ آور مارا گیا۔ مشکوک شخص کی تلاشی لینے کی کوشش کی گئی تو اس نے فرار ہونے کی کوشش لیکن گرگیا، فرار ہونے…
مردان کے گاؤں کاٹلنگ گاؤں شموزئی میں رات گئے مبینہ طور پر ڈرون حملہ ۔ بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق
مردان کے گاؤں کاٹلنگ گاؤں شموزئی میں رات گئے مبینہ طور پر ڈرون حملہ ۔ بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق مردان کے کئی دیہاتوں سے ایک ہزار سے زائد افراد نے تمام جان بحق افراد کی نعشیں…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اویس لغاری اور شبلی فراز آمنے سامنے ،
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں اویس لغاری اور شبلی فراز آمنے سامنے آگئے، سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ سولر صارفین…